Shaysta loralai

Shaysta loralai شه ژوند⁦�⁩

ماھل  بلوچ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد پورے کرنے کے لیے استعمال کیا....
02/09/2024

ماھل بلوچ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد پورے کرنے کے لیے استعمال کیا....

ماہل بلوچ کے باپ کا انٹرویو دیکھ لیں۔ وہ ایک پر امن پاکستانی ہے۔ لیکن ایک چیز جو وہ بتانا شاید چوک گئے کہ ماہل اپنے ایک ...
02/09/2024

ماہل بلوچ کے باپ کا انٹرویو دیکھ لیں۔ وہ ایک پر امن پاکستانی ہے۔ لیکن ایک چیز جو وہ بتانا شاید چوک گئے کہ ماہل اپنے ایک پروفیسر کے ساتھ بنا ازدواجی تعلق، منتقل ہو گئی تھی۔ گھر والوں کو اس کی خیر خیریت کی اطلاع بزریعہ میسج کچھ دن بعد موصول ہو جاتی تھی۔
ماہل بظاہر تو ٹھیک تھی لیکن کالج میں وہ بی ایل اے کے ہتھوں چڑھ گئی اور آئس کی عادی ہو گئی۔ نشے کی لت کی وجہ سے اس کا ذہن دہشتگردوں کے حوالے ہوا اور حسن بن صباح کے ان پیروکاروں نے پھر اس کو خود کش کے لیے راضی کر لیا۔ اس ضمن میں پروفیسر ریاض جیسے دھریے اور جدت پسند اساتذہ کا کردار بھی نہایت اہم ہے۔ کچے ذہن کو پراگندہ کرنے میں گھر والوں کا نہیں بلکہ تربت یونیورسٹی میں موجود دھشتگرد نیٹ ورک کا سارا ہاتھ ہے۔ اسی لیے دھماکے کے بعد جب قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ہاسٹل پر چھاپا مارا تو پورے لبرل مافیا میں آہ و فغاں مچ گئی۔یہ ویڈیو بڑی باریک واردات ہے۔ لڑکی کے نارمل ہونے، والدین کے لاعلم ہونے اور یہ تأثر دینے کی کہ پاکستان دشمنی نوجوانان میں سرایت کر چکی ہے۔ جواب تلاشنے ہیں تو ان سے پوچھو جن کے ساتھ لڑکی رہ رہی تھی نہ کہ والدین سے جنہوں نے سالہا سال سے دیکھا تک نہ تھا................%

 سول ہسپتال لورالائی آج رات تقریباً 9 بجے شہر کی طرف آرہاتھا راستے میں یہ ہمدرد شخص روڈ کے بیچ کھڑے ہوکرگاڑی والوں کو جھ...
17/03/2024


سول ہسپتال لورالائی

آج رات تقریباً 9 بجے شہر کی طرف آرہاتھا راستے میں یہ ہمدرد شخص روڈ کے بیچ کھڑے ہوکرگاڑی والوں کو جھولی پھیل رہا تھا روکنے کی کوشش کررہاتھا مگر کسی نے زحمت نہیں کی۔ میں رک گیا وجہ پوچھی تو کہنے لگا گلی میں لڑکا بجلی کی کرنٹ سے ایک گھنٹے سے بے ہوش پڑا ہے کوٸ گاڑی نہیں روک رہا ہم بھی فوراً اس کی طرف دوڑے ایک زرنج (رکشہ)کا سہارا لیکر مریض کو ہسپتال پہنچایا سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے مریض کو کوٸٹہ ریفر کیا یہی نوجوان بغیر بوٹ کے ادھر اُدھر دوڑ رہاتھا میں اپنی طرف سے سلام پیش کرتاہوں۔
ہسپتال کے ایمرجنسی میں نہ ایکسرے نہ سی ٹی سکین نہ ڈیوٹی پر کوٸ نیورو ڈاکٹر ایسے ہسپتال کو ریسٹورنٹ میں تبدیل کیاجاۓ بہتر ہوگا۔
پوسٹ کا مقصد یہی ہے کہ اگر کوٸ آپ سے کچھ پوچھنے کی کوشش کرے تو لازمی ایک بار رُکیں ان کی فریاد سنے ہوسکتاہے آپ کی وجہ سے کسی جان بچ جاۓ۔

قامه په ہر سڑی دہ باور کڑئ دی اوس نو ٹینگ سه سی ہر سر دہ خرسه وی😭🙏
08/03/2024

قامه په ہر سڑی دہ باور کڑئ دی اوس نو ٹینگ سه سی ہر سر دہ خرسه وی😭🙏

01/02/2024

اسپنی روڈ سی پیک روڈ کارنر پر خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا دیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا صرف خود کش حملہ آور مردار ہوا ہے

01/02/2024

....🔥

  ؛؛؛؛🥀السلام علیکم...علانِ مستعفی ناراضگی.....؟   حاجی عبد الباقی ماسٹر اپنے خاندان اور ساتھی سمیت بڑی سوچ و بچار کے بع...
16/01/2024

؛؛؛؛🥀
السلام علیکم...
علانِ مستعفی ناراضگی.....؟
حاجی عبد الباقی ماسٹر اپنے خاندان اور ساتھی سمیت بڑی سوچ و بچار کے بعد حاجی طور کے کاروان سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہیں۔علاقے کے سارے عوام جانتے ہیں کہ ہم نے حاجی طور کے ساتھ پچھلے بلدیاتی الیکشن سے ہر پلیٹ فارم پر انُ کا ساتھ دیا ۔اور اُن کے ہر مسئلہ میں انُ کا ساتھ دیا۔
لیکن الیکشن جیتنے کے بعد ان کے اسٹاف سےہر پلیٹ فارم پر ہمیں نظر انداز کیا اور ہمیں اپنے کارکن کی نظر سے نہیں دیکھا ۔ اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ علاقے کے مفاد کےلئے ایک اچھے اور مخلص شخص حضرت مولانا محترم مولوی فیض اللّٰہ صاحب کا چناؤ کیا گیا ہیں.
انشااللّٰہ ہم ہر پلیٹ فارم پر مولانا فیض اللّٰہ صاحب کو ساتھ دینگے.
علاقے کے عوام سے بھی یہی گزارش کی جاتی ہے کہ اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں اور اپنے ووٹ کے ذریعے علاقےکی تقدیر بدلیں۔
شکریہ
نوٹ 1 اور بڑا وکٹ گرگیا..........❤️‍🩹🔥🏁🏁🏁

25/12/2023

✌️
موٹر سائیکل کو ہلا ہلا کر پیٹرول چیک کرنے والی قوم سے اپیل ہے کہ ووٹ دیتے وقت اپنا نمائندہ بھی ہلا ہلا کر چیک کر لینا.

23/12/2023

🥀
آج بتاریخ23/12/2023 کو چمن پرلت میں آل پاکستان ٹرک یونین صدر میر نواب مینگل صاحب پہنچ گیٔے میر صاحب نے کہا کہ آپ لوگ حوصلہ رکئے آج بارہ بجے چمن ڈی سی سے ہمارا میٹنگ ہے انشاللہ میں جلد از جلد کوئی راستہ نکالوں گا پھر میر صاحب نے کہا کے آپ لوگ اپنے پرلت پُرامن طریقے سے کریں ...
اور ہم ٹرک ڈرائیورز سارے چمن انتظامیہ سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمارا ساتھ دیں اور کوئی نہ کوئی راستہ ڈھونڈے اگر ہمارے آواز کسی نے نہ سونی تو ہم سارے بلوچستان کے مین شاہرہ روڈ بلاک کردینگے 🔥👏

22/12/2023

لــورالائـی میں ہلکی ہلکی بارش
موسم زبردست 🥀

19/12/2023

🥀🔥
لورالائی کے مشہور شخصیت سردار عبدالحمیـد حمزازئی کے بھائی پیارے ماما اسسٹنٹ ڈائریکٹر سردازادہ انجینئر خلیل الرحمٰن حمزازی کے شادی کے تقریب کے پروگرام کے کچھ جھلکیاں آئیے اس چھوٹے سے ویلاگ میں دیکھے اور اپنے دوستوں سے شیئر کریں ❤️🔥✌️

19/12/2023

معلوم زرائع کے مطابق
ضلع لورالائی جمعیت علمائے اسلام کیلئے
مولانا فیض اللہ صاحب کے نام پر اتفاق کچھ دیر میں فیصلہ آجائے گا۔

19/12/2023

🥀اپیل ہے بالا حُکام سے کہ یہ جو چمن میں غیر ضروری پرلت ہیں اس پرلت میں ڈرایئور لوگوں سے بہت ظلم ہوتا جارہاہے ڈرایئور حضرات بے گھر ہے اور نہ خوراک ہے نہ نماز نہ کچھ نہ کچھ اس پرلت میں رات کے وقت گاڑیوں کے بیٹریاں چوری ہوتا ہے پرلت کے مشر حضرات کہتے ہیں کہ ہم لوگ پری مفت خوراک دیتے ہیں یہ بات سراسر جھوٹ ہے اور ایک اہم بات یہ ہے کہ رات کے وقت چمن کے جو لغڑی یونین کے اپنے گوریزی ٹریلر اور بڑی گاڑی ہے وہ لوگ خود راستہ دیتا ہے ہر رات چلتے رہتے ہیں کیو اگر وہ اپنے گاڑیوں کو راستہ دیتے ہے اور لورالائی خانوزئی مسلم باغ قلعہ سیف اللہ وغیرہ گاڑیوں کو راستہ نہیں دیتا ہے تو یہ سراسر ڈرایئور لوگوں سے بہت ظلم ہوتا جارہاہے ؟ ؟ ؟

16/12/2023

✌️

زُما بــه تــه یادیـــژی یاره🥀
کــه دہ جنت پــه مِینارو ولاڑه یمـــه 🔥
💌

  🥀کامل خان نامی نوجوان جس کا تعلق سنجاوی کے علاقے بغاؤ سے ہے کل اپنے ایک دوست کے ہاتھوں بےدردی سے قتل ہوا ہے ۔کہا جاتا ...
10/12/2023

🥀
کامل خان نامی نوجوان جس کا تعلق سنجاوی کے علاقے بغاؤ سے ہے کل اپنے ایک دوست کے ہاتھوں بےدردی سے قتل ہوا ہے ۔
کہا جاتا ہے کہ وہ مقامی ہوٹل میں اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھا تھا اور پھر ایک دوست اس کو باہر لےکر گیا کچھ دیر بعد گولیاں چلیں جب لوگ ہوٹل کے عقبی سائیڈ پہنچے تو کامل خان خون میں لت پت پڑا تھا ۔

ہمارے ہاں کئ ایسے دردناک واقعات پیش آئے ہیں ۔

والدین سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی کڑی نگرانی کریں ان کے دوستوں کی جانچ پڑتال کریں کہیں وہ دوستوں کے لباس میں کسی بدکار دشمن کے ہاتھ نہ لگ جائے ۔

اللہ ہمارے حال پر رحم کرے ۔
آمین😭😭

03/12/2023

🔥🥀
یہ ویڈیو ہر آدمی آخر تک ضرور دیکھیں اور ضرور شئیر کریں ❤️
#شُکــریــہ❤️‍🩹
آنے والے الیکشن کے لیے ہر شخص اس طرح تیار رہیں 🔥

Address

Loralai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaysta loralai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share