20/01/2026
🚨 لورالائی میں پولیس گردی نا منظور! 🚨
لورالائی میں شکور خان کا مبینہ جعلی مقابلہ اور ماورائے عدالت قتل انسانیت کا قتل ہے۔ ہم وردی کی آڑ میں اس بربریت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
ہمارے مطالبات:
1️⃣ واقعے کی فوری جوڈیشل انکوائری کی جائے۔
2️⃣ قاتل اہلکاروں کو گرفتار کر کے عبرت ناک سزا دی جائے۔
3️⃣ ماورائے عدالت قتل کے اس سلسلے کو فوری روکا جائے۔
انصاف میں تاخیر، انصاف کا قتل ہے! ہم شکور خان کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں اور انصاف کی فراہمی تک خاموش نہیں بیٹھیں گے۔