
02/06/2025
معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو گھر آئے دو مہمانوں نے گولیاں مار کر قتل کردیا...!!!
ثناء یوسف کاتعلق چترال سے ہے اور اسلام آباد میں رہائش پذیر تھیں...!!!
ذرائع
چترال سے تعلق رکھنے والی معروف انفلوئینسر ثنا یوسف کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا۔
ثنا یوسف کو اسلام آباد کے علاقے جی-13 میں ان کے عزیزوں کا ہاں نامعلوم ملزم نے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
ثنا یوسف کا تعلق اپر چترال کے علاقے چوئنج سے تھا اور وہ مشہور سماجی کارکن اور تحریک تحفظ حقوق چترال کے سرگرم رُکن یوسف حسن کی صاحبزادی تھیں۔
مقتولہ نے نہایت کم عمری میں بطورِ کانٹنٹ کریئٹر نام کمایا اور انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد ساڑھے چا
۔