Bori Post

Bori Post News agency

29/09/2024

جناح انگلش پبلک ہائی سکول لورالائی
ایک پروقار تقریب(پرائیز ڈسٹریبیوشن سرمنی) کا انعقاد
جس کے مہمان خصوصی جماعت اسلامی کے ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ صاحب تھے
اس پروگرام میں طلباء نے مختلف آئیٹمز پیش کئے
دوسرے سمسٹر کا رزلٹ بھی پیش کیا گیا
طلباء میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔

ولڈن جناح سکول ٹیم۔

Kareem Nasar 360 News

 #لورالائی  ڈگری کالج لورالائی کے طلباء تنظیموں نے کالج میں اساتذۂ کرام کے غیر حاضری کے خلاف باچا خان چوک پر دھرنا دیا ہ...
26/09/2024

#لورالائی
ڈگری کالج لورالائی کے طلباء تنظیموں نے کالج میں اساتذۂ کرام کے غیر حاضری کے خلاف باچا خان چوک پر دھرنا دیا ہے اور روڈ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ،احتجاج میں کہا گیا
کہ ہماری کلاسز نہیں ہورہی ہے
پروفیسرز کےاپنے اپنے پرائیویٹ سکولز ہیں وہ چلا رہے یا پرائیویٹ سکولز میں کالج کے ٹائم پریڈ کے رہے ہیں
انکے اپنے پرائیویٹ سکولز یا پرائیویٹ سکولز کے کلاسز آباد ہے
اور کالج ویران ہے۔

لورالاٸی : جمیعت علماء اسلام ضلع لورالائی کے نو منتخب امیر  مولوی محمد آمین زاہد صاحب ، نو منتخب جنرل سیکرٹری حاجی رحمت ...
15/09/2024

لورالاٸی : جمیعت علماء اسلام ضلع لورالائی کے نو منتخب امیر مولوی محمد آمین زاہد صاحب ، نو منتخب جنرل سیکرٹری حاجی رحمت اللہ صاحب ، کو دل کے اتاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ،،
ضلعی مجلس عمومی کے فورم نے امیر مولوی محمد آمین زاہد صاحب کو 578 ووٹ
مولوی فیض اللہ صاحب کو 433 ووٹ
جنرل سیکرٹری کے لئے حاجی رحمت اللہ صاحب 611 ووٹ
مولوی سلطان علی ترابی صاحب کو ،398 ووٹ دیے
ان نومنتخب امیر اور نونتخب جنرل سیکٹری سے امیدرکھتے هیں که جمیعت علمااسلام کے اندرونی اختلافات کو ترک کر کے خوش اسلوبی اور دستوری رسم سے چلاهنگے اور هرکارکن کا خیال سرچشم سے کرلینگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 #لورالائی لورالائی میں خواتین کیلئے الگ لائیبریری کا قیاملورالائی میں خواتین کیلئے الگ لائیبریری کا قیام گورنمنٹ گرلز ہ...
15/09/2024

#لورالائی
لورالائی میں خواتین کیلئے الگ لائیبریری کا قیام

لورالائی میں خواتین کیلئے الگ لائیبریری کا قیام گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سیشن کورٹ میں کیا گیا ہے

لائبریرین صبح 8 بجے سے شام 8بجے تک کھلی رہی گی

لائیبریری کا افتتاح ڈپٹی کمشنر لورالائی مہران بلوچ اور وی سی لورالائی یونیورسٹی نے کیا۔

12/09/2024

#لورالائی سکولز بند اپڈیٹ

لورالائی ڈپٹی کمشنر میران بلوچ نے کہا ھے کہ کل سوشل میڈیا پر بی ای ایم آ ئی ایس کی جانب سے خبر چلی کہ لورالائی میں 157 سکول بند ہیں یہ پرانی رپورٹ ھے اس میں کوئی صداقت نہیں ہم نے پچھلے تین ماہ میں 86 بند سکول کھولے ہیں جبکہ لورالائی میں صرف 61 سکول اساتذہ کی کمی کی وجہ سے بند نہیں بلکہ غیر فعال ہیں جسے نئی بھرتیوں کے بعد فوری فعال کردئیے جائیں گے اس موقع پر ڈی ای او محمد مدثر اور جماالدین کدیزئی بھی موجود تھے ہنگامی پریس کانفرنس

لورالائیملک بھر کی طرح جماعت اسلامی کی کال پر لورالائی میں بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری تمام چھوٹے اور بڑے مراکز ہر قسم کاروب...
28/08/2024

لورالائی
ملک بھر کی طرح جماعت اسلامی کی کال پر لورالائی میں بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری تمام چھوٹے اور بڑے مراکز ہر قسم کاروبار کےلئے بند
نوٹ آج جماعت اسلامی کی طرف سے پورے ملک میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے

24/07/2024

Address

Loralai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bori Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share