Katwi Times

Katwi Times Old account block follow my new account

22/02/2025

بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے دل دہلانے والی منظر اللہ تعالیٰ سب غریبوں کی مدد کریں

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
16/02/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

13/02/2025
انا للہ وانا الیہ راجعونصوابی کے علاقے یارحسین میں انسانیت کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک بے حس باپ نے اپنے...
13/02/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
صوابی کے علاقے یارحسین میں انسانیت کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک بے حس باپ نے اپنے جگر کے چار ٹکڑوں (دو بیٹے اور دو بیٹیاں) کو ذبح کرنے کے بعد اپنی جان بھی لے لی۔
ریسکیو 1122 کے مطابق یہ قیامت اس وقت برپا ہوئی جب بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئی اور تمام جرگے ناکام ہو گئے۔
دل دہلا دینے والے اس سانحے میں معصوم بچوں نے اپنے ہی باپ کے ہاتھوں زندگی کھو دی۔ لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں،

غصہ ایک خطرناک کیفیت ہے جو انسان کو غلط فیصلے کرنے پر مجبور کر سکتی ہے۔ اکثر اوقات، غصے کے عالم میں کیے گئے فیصلے نہ صرف ہماری زندگی بلکہ دوسروں کی زندگیوں پر بھی تباہ کن اثر ڈال سکتے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ غصے میں آ کر کبھی ایسا قدم نہ اٹھائیں جس سے انسانیت کی حدیں پار ہو جائیں یا کسی معصوم کی زندگی خطرے میں پڑ جائے۔

مشکل حالات میں صبر اور سمجھداری سے کام لینا سب سے بہتر حل ہے۔ اپنے جذبات پر قابو پائیں، کسی قریبی دوست یا رشتہ دار سے مشورہ کریں، اور اپنے مسائل کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی کوشش کریں۔ یاد رکھیں، زندگی کی مشکلات وقتی ہیں، لیکن غصے میں لیا گیا ایک غلط فیصلہ ہمیشہ کا پچھتاوا بن سکتا ہے۔

09/02/2025
09/02/2025

یہ سن کر دل کو سکون ملتا ہے

04/02/2025

بریکنگ نیوز
بیلہ کوچ کا حادثہ ہلاکتوں کا خدشہ ٹیارہ 1122 رضآ کار ریسکیو عمل میں مصروف ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے

03/02/2025

Malak Abdul Sattar Nasar!
Tribal Mashar.

03/02/2025

اففففف!😢
اللہ اکبر ڈیر ظلم ئ کڑے!

03/02/2025

Address

Loralai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Katwi Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share