
26/05/2024
لورالائی پولیس کی کاروائی 8 سالہ بچی کیساتھ مبینہ طور پر زنا کرنے والا ملزم ایک گھنٹے کے اندر گرفتار
ایس ایچ او لورالائی محمد شریف موسخیل کی سربراہی میں سب انسپکٹر دلاور خان، سب انسپکٹر انور جلالزئی اور پولیس ٹیم نے کاروائی کرتے ہوے نواں کلی پٹھانکوٹ میں 8 سالہ بچی کیساتھ مبینہ طور پر زنا کرنے والا ملزم نعمت اللہ ولد سہراب خان قوم سلیمانخیل ساکن نواں کلی پٹھانکوٹ لورالائی کو ایک گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا اور ملزم کیخلاف پولیس تھانہ لورالائی میں مقدمہ فرد نمبر 150/024 بجرم 376، 364A درج کرلیا مزید تفتیش پولیس کررہی ہے