such news loralai

such news loralai لورالائی سمیت پورے پاکستان کے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے پیج لائک اور فالو کریں شکریہ

01/08/2025

چیف آف پشتون نواب محمد آیاز خان جوگیزئی زیارت شہر میں زمینوں کی انتقال الاٹمنٹ کے خلاف منعقدہ تاریخی احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہےہیں

31/07/2025

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا باجوڑ آپریشن کے حوالے سے حقیقت سے پردا اٹھا لیا

31/07/2025

زموژ دہ سیمی کاروبار سمگلنگ دا نور نو سہ کاروبار ستا سے پشتون قوم وکی

31/07/2025

حافظ عاصم منیر صاحب آپ اور آپکی ریجیم اس بات کا کیا جواب دیگی ۔۔ We Believe in God.. کیا آپ قیامت پر یقین رکھتے ہیں ؟۔ لوگوں کے
چھوٹے چھوٹے بچے مر رہے ہیں

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیرمین مشر محمود خان اچکزی اسلام اباد میں تحریک تحفظ ائین پاکستان کے دو روزہ ال پارٹیز کانفرنس پہنچ گئے۔ یاد رہے کہ اسلام اباد انتظامیہ نے رات کے اندرے میں کانفرنس حال کو سیل کر دیا ہے۔ سیاسی پارٹیوں کے قایدین کا حال کے باہر پریس کانفرنس

30/07/2025

اناڑی گلوکار کا اخلاق

28/07/2025

کسی لغڑی میں جرات نہیں کہ وہ میری گاڑی کو روکے

28/07/2025

مسلم باغ لیڈی ڈاکٹر کی غلط ڈلیوری کرنے کے باعث مریضہ کے گردے فیل ہونے سے مریضہ سریس کنڈیشن میں ہے مریضہ کی بہن ڈاکٹر ڈیوا کا بیان

تبلیغی جماعت کے ساتھی دعوت تبلیغ دینے کے لیے فوجی کیمپ میں پہنچ گئے
28/07/2025

تبلیغی جماعت کے ساتھی دعوت تبلیغ دینے کے لیے فوجی کیمپ میں پہنچ گئے

28/07/2025
27/07/2025

پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع لورالائی کے مرکزی اور ضلعی عہدیداروں نے زرعی یونیورسٹی کوئٹہ کے بلڈنگز کو غیرقانونی طور پر پرائیویٹ ادارہ نیوٹیک کو کرایے پر دینے کے خلاف پریس کانفرنس کررہے ہیں

27/07/2025

Address

Loralai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when such news loralai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to such news loralai:

Share