10/09/2026
بس کلٹی کی دھمکی، مسافروں میں تشویش
کراچی جانے والی النثار کوچ کے حوالے سے ایک اور تشویشناک معاملہ سامنے آگیا، جہاں ڈرائیور نے مبینہ طور پر مسافروں کو بس کلٹی کی دھمکی دی
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو اور مسافروں کے بیان کے مطابق، سفر کے دوران مسافروں اور کوچ عملے کے درمیان تلخ کلامی اس بات پر ہوئی کہ ایک طرف چوروں نے ہمیں لوٹ اپر سے اپ نے ہوٹلپر گاڑی کھڑیکر کے مزے مزے سے کھانا کھارہے ہو اور سواریبچارے بھوک اور پریشانی کے عالم میں ہے لوگوں کے لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے، جس کے بعد مبینہ طور پر بس کلٹی کی دھمکی دی گئی۔
مسافروں کا کہنا ہے کہ وہ پہلے ہی سفر کے دوران مشکلات کا سامنا کر رہے تھے، ایسے میں دھمکی آمیز رویہ صورتحال کو مزید سنگین بنا دیتا ہے۔
متاثرہ مسافروں نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹرانسپورٹ انتظامیہ نوٹس لیں