
14/08/2025
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب لورالائی کی جانب سے ریلی نکالی گئی جو لورالائی کے مختلف روڈوں ہوتے ہوئے آخری میں احتجاجی مظاہرہ کا شکل اختیار کیا جس سے پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی ڈپٹی آرگنائزر اسفندیار خان کاکڑ ضلعی چیف ارگنائزر حاجی حسن ناصر اور پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے ضلعی سیکرٹری صفدر میختر وال نےخطاب کیا مقررین نے بانی چیئرمین عمران خان اور سیاسی قیدیوں کی رہائی اور آئین کی بالادستی مطالبہ کیا