29/09/2026
🎓 لورالائی: محمد سلیم کی شاندار کامیابی 🎓
محمد سلیم نے تین سالہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ (Computer Engineering) شاندار کامیابی کے ساتھ A گریڈ میں پاس کر لیا۔ انہوں نے 3150 میں سے 2464 نمبر حاصل کیے۔ محمد سلیم کی یہ کامیابی ان کی محنت، لگن اور مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ اس شاندار کامیابی پر اہلِ خانہ، دوستوں اور عزیزوں کی جانب سے انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
لورالائی نیوز کی جانب سے محمد سلیم کو بہت بہت مبارکباد۔ 🎓🌟