Shams Azad

Shams Azad I create informational and reform videos to spread awareness,
knowledge and positive thinking in society. Speaking for truth, education and social issues.

Social Media Activist | Vlogger
Shams Azad

22/07/2026

کاروبار میں یہودی کامیاب کیوں ہیں؟ حیران کن حقائق

17/07/2026

"کم عقل دوست سے عقلمند دشمن بہتر ہے

13/07/2026

بلوچستان میں خراب حالات: آخر ذمہ دار کون؟

24/06/2026

مایوسی سے نکلنے کا راستہ — ہر اُس شخص کے لیے جو خود کو کم سمجھتا ہے

24/06/2026

"10 سال تک بیوی اور بچوں کو قید رکھنے والا ظالم آخر پکڑا گیا! حیرت کی بات یہ کہ بیوی فرانسیسی تھی، مگر برسوں تک ظلم سہتی رہی۔ ایسی کہانی سن کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے!"

26/03/2026

صرف ایک گانا نہیں ہے، یہ اس بچے کی آواز ہے جو اپنے والد کو یاد کر رہا ہے۔
ہر باپ کے لیے پیغام ہے کہ اپنے بچوں کا خیال رکھیں،
انہیں وقت، محبت، تعلیم اور اچھی پرورش دینے کے لیے۔

بچے کو صرف پیسے کی ضرورت نہیں ہوتی
بچے کو توجہ، محبت اور رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے۔

اگر باپ اپنی اولاد کو اچھے کردار سے بناتا ہے۔
معاشرہ خود بخود بہتر ہو جائے گا۔

غور سے سنو یہ گانا میوزک نہیں ہے
یہ ایک پیغام ہے.

Address

Muhmmaddan Street
Loralai
84800

Telephone

03342315017

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shams Azad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category