دستہ قصرِ زینب سلام علیہ ،یوسف حیل

دستہ قصرِ زینب سلام علیہ ،یوسف حیل Daste e Yousuf khal informations

03/04/2025
آج شب عیدالفطر پاس امام بارگاہ قصر زینب سلام اللہ علیھا لقمان خیل میں عید فاتحہ خوانی کا پروگرام ہوگیا لہٰذا گھر میں فات...
30/03/2025

آج شب عیدالفطر پاس امام بارگاہ قصر زینب سلام اللہ علیھا لقمان خیل میں عید فاتحہ خوانی کا پروگرام ہوگیا لہٰذا گھر میں فاتحہ خوانی کیلئے زحمت نہ کریں' شکریہ

21/03/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ💔

21/03/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ💔

اللّهُمّ الْعَنْ قَتَلَةَ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ ﻋَﻠَﻴﻪْ ﺍَﻟﺴَﻠَﺎﻡ💔
21 رمضان المبارک یومِ شہادت حضرت امام علی (ع)💔

06/03/2025

Shah Qasim💔😥

05/12/2024

آگ لے آئے ہیں وطن والے💔😭

شہید کے خاندان سے ایک نیا شیر آگیا اسرائیل کے نیند حرام کرنے سید ھاشم صفی الدین شھید سید حسن نصراللہ کے جانشین کے طور پر...
29/09/2024

شہید کے خاندان سے ایک نیا شیر آگیا اسرائیل کے نیند حرام کرنے

سید ھاشم صفی الدین شھید سید حسن نصراللہ کے جانشین کے طور پر حزب اللہ لبنان کے نئے جنرل سیکرٹری منتخب ھوگئے۔

✅ ہاشم صفی الدین سید حسن نصراللہ کی والدہ کے چاچا زاد ہیں۔

✅ ان کے بھائی عبداللہ صفی الدین ایران میں حزب اللہ کے نمائندے کے طور پر تہران میں رہتے ہیں۔

✅ ان کے بیٹے رضا صفی الدین، زینب سلیمانی کے شوہر اور شہید قاسم سلیمانی کے داماد ہیں۔

❇️ وہ 1982 میں لبنانی حزب اللہ گروپ کے قیام کے بعد سے اس کے رکن رہے ہیں۔ ہاشم صفی الدین نے ایران میں تربیت حاصل کی اور 1992 سے اس گروپ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ ہیں۔ ہاشم صفی الدین لبنان میں حزب اللہ کی فیصلہ ساز مشاورتی کونسل کے سات ارکان میں سے ایک ہیں، اور وہ ایگزیکٹو کونسل میں گروپ کی سرگرمیوں کے اہم حصوں کا انتظام کرتے ہیں۔

✅ حزب اللہ نے انہیں سید حسن نصر اللہ کا جانشین منتخب کیا ہے۔

مرجع اعلیٰ سید سیستانی دام ظلہ العالی کے تعزیتی بیان کا اردو ترجمہ:بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  (مِنَ الْمُؤْم...
28/09/2024

مرجع اعلیٰ سید سیستانی دام ظلہ العالی کے تعزیتی بیان کا اردو ترجمہ:

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا)
(سورۃ الاحزاب: 23)
ترجمہ: "مومنین میں ایسے لوگ موجود ہیں جنہوں نے اللہ سے کیے ہوئے عہد کو سچا کر دکھایا، ان میں سے بعض نے اپنی ذمہ داری کو پورا کیا اور ان میں سے بعض انتظار کر رہے ہیں اور وہ ذرا بھی نہیں بدلے۔۔"

ہم نے انتہائی افسوس اور غم کے ساتھ یہ خبر سنی کہ علامہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ اور ان کے برادران جو کہ مقاومت شریفہ (لبنانی مقاومت) کا حصہ تھے، اور درجنوں معصوم شہری، عزیز بیروت کے علاقے میں اسرائیلی دشمن کی جانب سے کیے گئے المناک قتل عام میں شہید ہو گئے ہیں۔ یہ عظیم شہید ایک بے نظیر قائد تھے کہ جس کی مثال حالیہ دہائیوں میں بہت ہی کم ملتی ہے۔ شھید نے اسرائیلی قبضے کے خلاف فتح حاصل کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا اور لبنان کی سرزمین کو آزاد کرایا۔ انہوں نے عراقیوں کی بھی جو مدد ہو سکتی تھی وہ مدد کی اور ان کو داعش کے دہشت گردوں سے نجات دلانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں انہوں نے بڑی شجاعت کا مظاہرہ کیا، یہاں تک کہ اپنی قیمتی جان اس راستے میں قربان کر دی۔

ہم معزز لبنانی قوم، اور دنیا بھر کی تمام مظلوم اقوام کو اس عظیم سانحے پر تعزیت پیش کرتے ہیں اور ہم اللہ تعالیٰ کے سامنے گڑگڑاتے ہوئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی وسیع رحمت اور رضا میں جگہ دے اور انہیں اپنے اولیاء، محمد اور ان کی پاک آل کے ساتھ اعلیٰ علیین میں جمع فرمائے اور ان کے اہل خانہ اور تمام سوگواروں کو صبر اور تسلی عطا فرمائے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
تاریخ:
24 ربیع الاول 1446ھ، مطابق 28 ستمبر 2024
مکتب سید سیستانی دام ظلہ - نجف اشرف

26/09/2024

زاکر اقبال حسین
شاعر زاکر اہلبیت خدائے نظر

01/09/2024

روزہٖ اربعین مرکزی جلوس لقمان خیل

Address

Luqman Khel
26300

Telephone

+923029180190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دستہ قصرِ زینب سلام علیہ ،یوسف حیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دستہ قصرِ زینب سلام علیہ ،یوسف حیل:

Share