Jaffarabad MATTERs

Jaffarabad MATTERs All videos official 💯

04/09/2025

سول اسپتال میں غریب عوام کو زلیل کیا جارہا ہے
کو ئی اچھی سہولیات فراہم نہیں کی جارہی ہے

04/09/2025

عبدالمجید بادینی اور ربنواز بہرانی کو جعفرآباد میں خوش آمدید کہتے ہیں
لیکن اس کے سات آپ کو پتا ہو کے سول اسپتال میں پیناڈول موجود بھی نہیں ہے

28/07/2025

پانی دو ٹیبل شاخ کو پانی دو

21/07/2025

ٹیم بولو جعفرآباد ؟؟؟؟
🤔🤔

28/06/2025

جعفرآباد میں غریبوں کیلئے اتنا سامان آرہا ہے لیکن بدقسمتی سے غریبوں کو نہیں امیر کو مل رہا ہے
افسوس جعفرآباد پر

28/06/2025

ڈی سی آفیس میں مال آنا شروع

25/06/2025

جعفرآباد والوں آج کا دور چمچوں کا ہے خامخہ میں مخلص بننا چوڑ دو

18/06/2025

اگر سیاست دان انصاف کرتے تو آج کے چاپ لوسی لوگ پیچھے اور مخلص لوگ آگئے ہوتے لیکن یہ ہمارے بلوچستان میں بدقسمتی ہے

18/06/2025

Back home Jaffarabad ✌️✌️✌️✌️

29/05/2025

ایک نوجوان نے ہمیں پیغام بھیجا ہے کہ گبول واپڈا والا Ltتار کباڑی والے کو بیچ رہا ہے اگر کسی کو یقین نہیں وہ ابھی آئے اوستہ محمد چوک پاسپورٹ آفیس کے سامنے کباڑی والا ہے جہاں پہلے شاہنواز لاشاری کا تھریشر شوروم ہوا کرتا تھا ابھی وہاں کباڑی کی دکان ہے

Address

ابڑو کالونی
Mach
JAFFARABAD

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaffarabad MATTERs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share