17/05/2026
🚨 حکومت نے پرائیویٹ سکولوں کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت دی…
مگر کئی سکولوں نے تو اسے کمائی کا نیا ذریعہ بنا لیا۔
ماہانہ فیس الگ،
اور سمر کیمپ کے نام پر اتنی ہی ایک اور فیس الگ! 😡
یعنی والدین سے ڈبل وصولی کی جا رہی ہے۔
کوئی پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن سے پوچھے کہ یہ کھلی لوٹ مار آخر کس قانون کے تحت ہو رہی ہے؟