Kachi kainal news

Kachi kainal news Any popular news for kachi kenal

اس کو ہم بلوچی میں گور پٹ کہتے ہیں ۔یہ قبر کی تازہ /کچی مٹی کھودنے میں کافی ماہر ہے اس سے آگے حقیقت کا تو نہیں معلوم مگر...
09/09/2025

اس کو ہم بلوچی میں گور پٹ کہتے ہیں ۔یہ قبر کی تازہ /کچی مٹی کھودنے میں کافی ماہر ہے اس سے آگے حقیقت کا تو نہیں معلوم مگر اس کے بارے مردے کھانے جیسے قصے مروج ہیں
آپ اپنی زبان میں اسے کیا بولتے ہیں

پانی اپڈیٹ -2025-09-06پانی کی رپورٹ - 500 کیوسک
06/09/2025

پانی اپڈیٹ -2025-09-06
پانی کی رپورٹ - 500 کیوسک

03/09/2025

گندم
آج کسان کی قیمت فروخت سے ڈبل ہو گئی، 4000 تک پہنچ

01/09/2025

کچھ اللہ کا خوف کرے یار کدھر جا رہے ہیں ہم ہمارے معاشرے کو کیا ہو گیا ہے ہمارے بہن بھائی ڈوب رہے ہیں اور لوگوں کو ویڈیو بنانے کی پڑی ہوئی ہے اپنے آپ کو سنبھالیں اللہ سے معافی مانگیں 😭💔🤲🕋

🚨 کچھی کینال ایمرجنسی صورتحال 🚨کچھی کینال کے مقام RD 752 پر رات گئے سے مسلسل بارش جاری ہے، جس کے باعث نہر میں شگاف پڑنے ...
01/09/2025

🚨 کچھی کینال ایمرجنسی صورتحال 🚨

کچھی کینال کے مقام RD 752 پر رات گئے سے مسلسل بارش جاری ہے، جس کے باعث نہر میں شگاف پڑنے کا خطرہ شدید ہو گیا ہے۔ 🌧️

بروز پیر 1 ستمبر

ڈیرہ بگٹی بلوچستان کے صوبائی حکومت کی بلوچستان کے کاشتکاروں کے لئے تاریخی پروجیکٹ ،کسان کارڈ،کے اجرا کے لئے آفس ورک جاری...
28/08/2025

ڈیرہ بگٹی
بلوچستان کے صوبائی حکومت کی بلوچستان کے کاشتکاروں کے لئے تاریخی پروجیکٹ ،کسان کارڈ،کے اجرا کے لئے آفس ورک جاری ،
محکمہ زراعت ڈیرہ بگٹی آفس میں نوجوان فیلڈ اسسٹنٹ عبد الحکیم بگٹی ,سخی بگٹی اور دیگر اسٹاف کی جانب سے درخواستیں اور دیگر مطلوبہ کوائف جمع کرنے کا سلسلہ جاری

28/08/2025
25/08/2025

کس نے اس سیزن پٹی کا فصل کیا کمنٹ میں اپنا حاضری لگائیں

اطلاع زمیندارن موضع لنجو ؤ کٹھن
24/08/2025

اطلاع زمیندارن موضع لنجو ؤ کٹھن

24/08/2025

آج نبو حیروانی کے کزن شاہ گل حیروانی کے بیٹے اعظم حیروانی نے قرآن مجید اُٹھا کر وڈیرہ محمد حسین سیدیانی کے ہمراہ حاجی فیض محمد خان چاکرانی کے پاس میڑ لے کر آیا شہید وشو خان چاکرانی اور شہید زاہد چاکرانی کی شہادت کے بعد مستقبل کی جنگ میں اپنے بھاٸی بوڑھی حیروانی و نبو حیروانی سے قرآن پاک کے سامنے حلفیہ بیزاری دیا اور آٸیندہ کے لٸے اُن سے کسی بھی تعاون اور سہولت کاری سے لاتعلقی کا اظہار کیا جسے انسانی ہمدردی کی بنیاد پہ بغیر دیت کے معاف کردیا گیا

23/08/2025

ماشاءاللہ خوبصورت کچی کینال اللہ پاک ہمارے نہر کو سر سبز و شاداب رکھے آمین

22/08/2025

مری بلوچ اور بگٹی بلوچ کا مال چوری کرنا آسان نہیں آب تیرا کیا ہوگا کالیا

Address

Dera Bugti
Mach
80800

Telephone

+923168704385

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kachi kainal news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share