28/01/2025
لوگوں کے لیے مشکل و مصیبت بننے سے بہتر ہے کہ
آپ لوگوں کےلیے آسانیاں میسر کرنے میں وسیلہ بنے۔ کوئی اگر آپ کے ساتھ نیکی اور احساس کر ہی لے تو بدلے میں اگر آپ اچھا صلہ نہیں دے سکتے تو نقصان بھی نہ دیں۔۔۔