28/11/2018
#خدا کی قسم #ساری میٹرو،سارے #پل انڈر پاس #اورینج ٹرین ،ایک #طرف ، اور #عمران خان کا بے #سہارا لوگوں کے لیے #لگایا گیا #ٹینٹ ایک طرف ،یہ #سارے نام نہاد #ترقیاتی کام اس ٹینٹ والی #چھت کے آگے #حقیر ہیں #کیوں کے جو قومیں اپنے #مظلوم طبقے کا خیال رکھتی ہیں #اللّه انھیں #لازوال ترقی سے نوازتا ہے۔۔
اگر #میرا یہ پوسٹ اپ کو #اچھا لگا تو پیج ضرور #لائیک کریں۔ #شکریہ