Real Jaleel Balouch

Real Jaleel Balouch I create life on paper📄

24/07/2025

اٹھائے آ کے جو لاشہ ہمارا
🙂💔

16/07/2025

اچانک الگ سمتوں میں جانے والی جو دو گاڑیاں چھوٹتی ہیں
یہ وہ سین تھا جب مری انگلیوں سے تری انگلیاں چھوٹتی ہیں

ادریس بابر

26/06/2025

پہلی اچھی خبر ملی گھر سے !!

جلیل بلوچ

03/06/2025

یوں تو میں روز گاؤں لوٹ سکتا ہوں! 💛

01/06/2025

ایک بیٹھک بنائی تھی دل میں !

22/05/2025

ایک بیٹھک بنائی تھی دل میں
یار جوتوں سمیت آنے لگے !

جلیل بلوچ

17/05/2025
" آج میرا جنم دن تھا ، رات بارہ بجے سے اب تک نہ جانے کتنے ہی لوگ مجھے یہ احساس دلا چکے ہیں کہ میں ان کے لیے اہم ہوں ، شک...
23/04/2025

" آج میرا جنم دن تھا ، رات بارہ بجے سے اب تک نہ جانے کتنے ہی لوگ مجھے یہ احساس دلا چکے ہیں کہ میں ان کے لیے اہم ہوں ، شکریہ ♥️🤌"

وہی خواب ہے وہی باغ ہے وہی وقت ہے
مگر اس میں اس کے بغیر جی نہیں لگ رہا

ادریس بابر

پرسوں اسلام آباد میں اولے، اور آج پشاور میں بھی وہی طوفانی منظر!...یہ موسم کا مزاج ہے یا کسی عذاب کی علامت؟سوچنے والی با...
19/04/2025

پرسوں اسلام آباد میں اولے، اور آج پشاور میں بھی وہی طوفانی منظر!...
یہ موسم کا مزاج ہے یا کسی عذاب کی علامت؟
سوچنے والی بات ہے… قدرت خاموش نہیں، کچھ کہہ رہی ہے!۔۔ آج پھر اسلام آباد اور پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔

یا اللہ‎ رحم فرما 💔

Address

Mahmud Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real Jaleel Balouch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share