ماہنی سیال کی ہر خبر پر نظر

ماہنی سیال کی ہر خبر پر نظر ماہنی سیال کے موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوے یہ پیچ بنایا گیا ہے برائے مہربانی غلط کمنٹس سے گریز کریں شکریہ

16/02/2024

یا اللّه ملک پاکستان کی خیر فرما اور اس پر اپنا خاص کرم کر دے میرے مالک
❤❤❤❤

01/07/2022

ساکوں مار نہ مفتاح قسطاں وچ
یکمشت مکا ساڈی جان چھٹے🤣

12/06/2022
12/06/2022

ھماری سوئ ھوئ قوم کو صرف دو لوگوں نے جگایا
ایک تو علامہ اقبال نے
اور دوسرا واپڈا والوں نے
🤣🤣😂🤣🤣

‏یہ کیسا وزیراعظم ہے۔ نہ کوئی گالی، نہ کوئی انتقام کی بات، نہ کسی کو رلانے کی بات، نہ کوئی غیر اخلاقی زبان کا استعمال۔۔ ...
16/04/2022

‏یہ کیسا وزیراعظم ہے۔ نہ کوئی گالی، نہ کوئی انتقام کی بات، نہ کسی کو رلانے کی بات، نہ کوئی غیر اخلاقی زبان کا استعمال۔۔
صرف ایک ہی بات پاکستان کی ترقی، خوشحالی 💯.

16/04/2022

مرحوم ۔ مشاہد اللّه صاحب نے کیا خوب کہا تھا
زمین بیچ ڈالی ۔۔۔۔۔زمن بیچ ڈالا ‏۔۔۔۔۔۔لہو بیچ ڈالا ۔۔۔۔
بدن بیچ ڈالا ‏ ۔۔۔۔۔۔شجربیچ ڈالے۔۔۔۔ چمن بیچ ڈالا ‏ ۔۔۔۔۔۔۔کئے تھے وعدے زمین و مکاں کے ۔۔۔۔۔ایک نشئ نے میرا وطن بیچ ڈالا۔
مرحوم کے تاریخی الفاظ

05/04/2022

عامر لیاقت عمران خان پر برس پڑے اور ساتھ میں سارے راز کھولنے کی بھی دھمکی دے ڈالی

05/04/2022

ایک وقت کا کھانا کھاتے ہیں، بچیوں کوپڑھا رہی ہوں، خاوند بیمار ہے، خود نوکری کرتی ہوں، علاج کیلئے پیسے نہیں! عمران سرکار میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ سے پریشان قافہ کش خاتون خواجہ عمران اور مئیر لاہور کے سامنے حکومت پر پھٹ پڑی

ماہنی سیال کی ہر خبر پر نظر۔
SAQIB RAO

02/04/2022

ویڈیو پوری دیکھنا 👈🏻👈🏻
ایسے خالص پیتل کے لوٹے جو ہر جیتنے والی پارٹی میں شامل ھو کر ملک پاکستان کا بیڑہ غرق کر رھے ھیں۔☝☝

وزیر اعلیٰ پنجاب ✌🏻حمزہ شہباز✌🏻
02/04/2022

وزیر اعلیٰ پنجاب ✌🏻حمزہ شہباز✌🏻

Address

Mahni Sial
Mahni Sial

Telephone

+923004599509

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ماہنی سیال کی ہر خبر پر نظر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ماہنی سیال کی ہر خبر پر نظر:

Share