Raza Brothers Azadari

Raza Brothers Azadari Azadari E MOLA HUSSAIN

15/08/2026

📍1 ربیع الاوّل کربلاء مولا عباس (ع) کی ضریح قبر اقدس کا حصہ سرخ ہوگیا 💔

📍1 ربیع الاوّل کربلاء مولا عباس (ع) کی ضریح قبر اقدس کا حصہ سرخ ہوگیا 💔
15/08/2026

📍1 ربیع الاوّل کربلاء مولا عباس (ع) کی ضریح قبر اقدس کا حصہ سرخ ہوگیا 💔

یا حسینؑالسلام علیک یا اباعبداللّٰہ الحسینؑاللّٰہم صلِّ علیٰ محمد و آلِ محمد ؐ
13/08/2026

یا حسینؑ
السلام علیک یا اباعبداللّٰہ الحسینؑ
اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد و آلِ محمد ؐ

اَسْلَامُ عَلَیْکَ یَا اَبَا الْفَضْلِ الْعَبَّاسِ ع
13/08/2026

اَسْلَامُ عَلَیْکَ یَا اَبَا الْفَضْلِ الْعَبَّاسِ ع

1 کروڑ 99 لاکھ سے زائد زائرین کی اربعین 1448 کے موقع پر کربلا مقدسہ آمد یہ اعداد و شمار حرم حضرت اباالفضل العباس علیہ ال...
13/08/2026

1 کروڑ 99 لاکھ سے زائد زائرین کی اربعین 1448 کے موقع پر کربلا مقدسہ آمد
یہ اعداد و شمار حرم حضرت اباالفضل العباس علیہ السلام کی جانب سے آفیشلی جاری کیے گئے ہیں

13/08/2026

28سفر لاہور موچی گیٹ سہادت مولا امام حسن مجتبیٰ 😭😭

ستاروں سے کہہ دو کہ اب ڈوب جاؤ،حسینؑ کے بعد مشرق سے طلوع ہونے کی خواہش نہ کرو۔کیونکہ ایک ایسا آفتاب خاکِ قبر میں اوجھل ہ...
07/08/2026

ستاروں سے کہہ دو کہ اب ڈوب جاؤ،
حسینؑ کے بعد مشرق سے طلوع ہونے کی خواہش نہ کرو۔

کیونکہ ایک ایسا آفتاب خاکِ قبر میں اوجھل ہو گیا ہے،
جس کا چہرۂ انور اگر تمہارے سامنے آ جائے تو تمہاری ساری روشنی اسی سے ہے۔

اور سمندروں سے کہہ دو کہ اب خشک ہو جاؤ،
وہ ہستی رخصت ہو گئی جس کی عطا اور سخاوت نے تمہاری موجوں کو بھی روانی بخشی تھی۔💔😢

*✨ شبِـــــــ جمعہ, دعـــائےجلیـــل القــــدر-🤍🤲**اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجھم-🤍✨🖤*
07/08/2026

*✨ شبِـــــــ جمعہ, دعـــائےجلیـــل القــــدر-🤍🤲*
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجھم-🤍✨🖤*

06/08/2026

کربلا میں عشقِ حسینؑ کا سمندر اُمڈ آیا، 2 کروڑ سے زائد زائرین کی حاضری، اربعین حسینیؑ کا عظیم اجتماع۔

05/08/2026

Address

Mailsi

Telephone

+923041272000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza Brothers Azadari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share