Misri Tilawat

Misri Tilawat Islamic Page

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ہر وقت آپ کیلئے دل سے دعا کرتا ہوں اللہ آپ سب کو ...
18/07/2025

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ہر وقت آپ کیلئے دل سے دعا کرتا ہوں اللہ آپ سب کو عزت نصیب فرمائے
حضور نبی کریم نے فرمایا " لوگو مجھےچھے چیزوں کی ضمانت دو میں تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں اللہ کے محبوب نے فرمایا بولو تو سچ بولو, وعدہ کرو تو اسے پورا کرو, تمہارے پاس امانت رکھی جائے تو اسے ادا کرو,خود کو بدکاری سے محفوظ رکھو, غیرمحرموں سے اپنی نگاہ کی حفاظت کرو,اپنے ہاتھ سے کسی کو تکلیف نہ پہنچاؤ
استاد حافظ قاری اللہ دتہ نکاح خواں اللہ والے فدہ ٹاؤن والے
0300-7730913

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ہر وقت آپ کیلئے دل سے دعا کرتا ہوں اللہ آپ سب کو ...
14/07/2025

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ہر وقت آپ کیلئے دل سے دعا کرتا ہوں اللہ آپ سب کو عزت نصیب فرمائے
مسجد نبوی کی فضیلت و اہمیت " تمام مسجدیں اللہ تعالٰی کے مقدس گھر ہیں جہاں اہل ایمان اللہ کی عبادات اور نماز پنجگانہ پابندی سے باجماعت ادا کرنے کی سعادت حاصل کرتے ہیں اور اللہ کے نزدیک روۓ زمین پر سب سے پسندیدہ اور محبوب مقامات مساجد ہیں"
استاد حافظ قاری اللہ دتہ نکاح خواں اللہ والے فدہ ٹاؤن والے
0300-7730913

14/03/2025
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ہر وقت آپ کیلئے دل سے دعا کرتا ہوں اللہ آپ سب کو ...
08/12/2024

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ہر وقت آپ کیلئے دل سے دعا کرتا ہوں اللہ آپ سب کو عزت نصیب فرمائے
" کل نفس ذائقتہ الموت"
موت کی طرف سفر تیزی سے جاری ہے نا دن کا پتا ہے نا رات کا پتہ ہے دوڑ رہے ہیں نا مہینہ کا پتا چل رہا ہے نا سال کا پتا چل رہا ہے اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
استاد حافظ قاری اللہ دتہ نکاح خواں اللہ والے فدہ ٹاؤن والے
0300-7730913

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ہر وقت آپ کیلئے دل سے دعا کرتا ہوں اللہ آپ سب کو ...
05/08/2023

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ہر وقت آپ کیلئے دل سے دعا کرتا ہوں اللہ آپ سب کو عزت نصیب فرمائے
آپ سب کو ایک دعا بتا رہا ہوں جو شخص چھینک آنے پر الحمداللہ رب العالمین علی کل حال ما کان• پڑھتا ہے تو ساری زندگی بفضل تعالیٰ اس کے نہ کان میں درد ہوگا اور نہ دانت میں سبحان اللہ, اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
استاد حافظ قاری اللہ دتہ نکاح خواں اللہ والے فدہ ٹاؤن والے
0300-7730913

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ہر وقت آپ کیلئے دل سے دعا کرتا ہوں اللہ آپ سب کو ...
02/07/2023

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ہر وقت آپ کیلئے دل سے دعا کرتا ہوں اللہ آپ سب کو عزت نصیب فرمائے
9 ذوالحجہ کو تکبیرات شروع ہوئی تھی اور آج13 ذوالحجہ بروز اتوار عصر کی نماز تک پڑھنی تھیں اللہ ہم سب کو اللہ کا نام ہر وقت بلند کرنے کی توفیق نصیب فرمائے آمین
استاد حافظ قاری اللہ دتہ نکاح خواں اللہ والے فدہ ٹاؤن والے
0300-7730913

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ پاک ہم سب کا جمعہ پڑھنا اللہ قبول فرمائے(آمین)امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگ...
24/02/2023

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ پاک ہم سب کا جمعہ پڑھنا اللہ قبول فرمائے(آمین)
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ہر وقت آپ کے لئے دل سے دعا کرتا ہوں آپ سب کو اللہ تعالیٰ عزت نصیب فرمائے
سب سے بہترین دن جس میں سورج نکلا جمعہ کا دن ہے, اسی دن آدم پیدا کئے گئے, اسی دن وہ جنت میں داخل کئے گئے,اسی دن وہ جنت سے(زمین پر اتارے گئے) اس دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ جسے مسلم بندہ نماز کی حالت میں پائے اور اللہ سے اس میں کچھ طلب کرے,تو اللہ اسے ضرور عطا فرمائے گا.ابوحریرہ رضی اللہُ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں:پھر میں عبداللہ بن سلام سے ملا اور ان سے اس حدیث کا ذکر کیا تو انہوں نے کہا: میں یہ گھڑی اچھی طرح جانتا ہوں میں نے کہا مجھے بھی اس کے بارے میں بتائیے اور اس سلسلے میں مجھ سے بخل نہ کیجئے,انہوں نے کہا: یہ عصر کے بعد سے لے کر سورج ڈوبنے کے درمیان ہے
استاد حافظ قاری اللہ دتہ نکاح خواں اللہ والے فدہ ٹاؤن والے
0300-7730913

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ پاک ہم سب کا جمعہ پڑھنا اللہ قبول فرمائے(آمین)امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگ...
10/02/2023

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ پاک ہم سب کا جمعہ پڑھنا اللہ قبول فرمائے(آمین)
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ہر وقت آپ کے لئے دل سے دعا کرتا ہوں آپ سب کو اللہ تعالیٰ عزت نصیب فرمائے
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی امت کیلئے جو دعا مانگی تھی کہ دنیا اور آخرت دونوں میں ان کو بھلائی نصیب ہو یہ اس کا جواب ہے اور مطلب یہ ہے کہ دنیا میں تو میری رحمت سے رزق وغیرہ مل رہا ہے لیکن جن لوگوں کو دنیا اور آخرت دونوں میں میری رحمت حاصل ہوگی وہ صرف وہ لوگ ہیں جو ایمان اور تقویٰ کی صفات کے حامل ہوں اور جنہیں مال کی محبت زکوٰۃ جیسے فریضے کی ادائیگی سے نہ روکے چنانچہ اے موسٰی! آپ کی امت کے جو لوگ ان صفات کے حامل ہوں گے ان کو ضرور میری یہ رحمت پہنچے گی کہ دنیا اور آخرت دونوں میں انہیں بھلائی نصیب ہوگی.
استاد حافظ قاری اللہ دتہ نکاح خواں اللہ والے فدہ ٹاؤن والے
0300-7730913

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ پاک ہم سب کا جمعہ پڑھنا اللہ قبول فرمائے(آمین)امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگ...
27/01/2023

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ پاک ہم سب کا جمعہ پڑھنا اللہ قبول فرمائے(آمین)
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ہر وقت آپ کے لئے دل سے دعا کرتا ہوں
لا الہ اللہ محمد رسول اللہ
ہمارے تمام بھائیو نماز ہر مسلمان پر فرض ہے نماز کی پابندی کرو حشر میں سب سے پہلے نماز کا سوال ہوگا داغ سب دل کے گناہوں کے مٹاتی ہے نماز. جن لوگوں نے نماز کو ضائع کیا وہ عنقریب جہنم کے ایک خاص طبقے میں ڈالے جائیں گے (القرآن)
استاد حافظ قاری اللہ دتہ نکاح خواں اللہ والے فدہ ٹاؤن والے
0300-7730913

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ پاک ہم سب کا جمعہ پڑھنا قبول فرمائے(آمین)امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ہر ...
30/12/2022

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ پاک ہم سب کا جمعہ پڑھنا قبول فرمائے(آمین)
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ہر وقت آپ کے لئے دل سے دعا کرتا ہوں
جو شخص سورہ کہف کو جمعہ والے دن پڑھے گا وہ آٹھ دن تک ہر پریشانیوں سے مصیبتوں سے فتنوں سے حا سدین کے حسد سے محفوظ رہے گا جو شخص سوتے وقت سورہ کہف کی آخری آیات
قل انما آنا بشر مثلکم آخر تک پڑھے گا اس کے بستر سے مکہ تک نور جگمگائے گا کہ جس میں فرشتے بھرے ہوئے ہونگے وہ اس کے اٹھنے تک برابر رحمت نازل ہونے کی دعا کرتے رہیں گے اور جو شخص اس آخری آیات کو روز پڑھے گا فرشتے رحمت کی دعا کریں گے انشاءاللہ سبحان اللہ
استاد حافظ قاری اللہ دتہ نکاح خواں اللہ والے فدہ ٹاؤن والے
0300-7730913

Address

Fadda Town Mailsi
Mailsi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Misri Tilawat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category