31/05/2024
خسرہ کی وباء پورے پنجاب میں پھیلی ہوئی ہے ،
خسرہ کا مرض 6ماہ سے لے کر پانچ سال تک کے بچوں کو زیادہ متاثر کرتا ہے جبکہ اس سے بڑی عمر کے بچے بھی اس مرض میں مبتلاء ہو سکتے ہیں اس مرض کی علامت میں تیر بخار کا ہونا،سر سے لے کر پاؤں تک جسم کا سرخ ہونا ،جسم میں کھجلی ہونا ،آنکھوں کا خراب ہونا شامل ہے ۔
اگر کسی بھی بچے میں ایسی علامات ظاہر ہوں تو والدین کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع، خسرہ سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے
اس مرض میں مبتلاء بچوں کے والدین کو چاہیئے کے وہ کو گھروں میں آئسولیٹ کریں انہیں گھر سے باہر بلکل نہ نکلنے دیں اور اگر خسرہ کے ساتھ بچے کو نمونیہ بھی ہو جائے تو اپنے قریبی ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں داخل کروائیں اور فسٹ ایڈ کی صورت میں صرف پیناڈول سیرپ استعمال کروائیں ۔