Explorewithmehtab

Explorewithmehtab Informative and SocialMedia Page by Mehtab Ali Raza

26/06/2024
HSE Chatter
04/10/2023

HSE Chatter

جاہل بیمار اور غریب پاکستانبھارت کو تو رہنےدیںدہاٸیوں سے امریکی پابندیوں کا شکار ایران،دوالیہ سری لنکا اور نوجوان بنگلاد...
26/02/2023

جاہل بیمار اور غریب پاکستان
بھارت کو تو رہنےدیں
دہاٸیوں سے امریکی پابندیوں کا شکار ایران،دوالیہ سری لنکا اور نوجوان بنگلادیش بھی سماجی اور معاشی میدان میں پاکستان سے کہیں آگے

Two sides of Pakistan 🇵🇰
12/02/2023

Two sides of Pakistan 🇵🇰

پاکستان  کی ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری میں خود شماری کا عمل 20 فروری سے 3 مارچ 2023 تک ہو گا۔جس کے ذریعے آپ اپنی اور اپنے ...
07/02/2023

پاکستان کی ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری میں خود شماری کا عمل 20 فروری سے 3 مارچ 2023 تک ہو گا۔جس کے ذریعے آپ اپنی اور اپنے گھرانے کی معلومات کا اندراج خود سکتے ہیں
اس تاریخی موقعے پر بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور ترقی یافتہ پاکستان کو یقینی بنائیں

🇵🇰

پچاس ہزار سال بعد ہمارا مہمان آیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!"نیچے تصویر ایک "comet" کی ہے۔ جس کو اردو میں عام طور پر "دومکیت" کہتے ہ...
30/01/2023

پچاس ہزار سال بعد ہمارا مہمان آیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

"نیچے تصویر ایک "comet" کی ہے۔ جس کو اردو میں عام طور پر "دومکیت" کہتے ہیں۔ اس "comet" کا ساٸنسی نام دراصل C/2022 E3 (ZTF) ہے۔ دومکیت کی یہ تصویر 20 جنوری 2023 کے اوائل میں لی گئی۔ یہ "Comet" چھوٹے، برفیلے نظام شمسی کے اجسام ہیں، جو سورج کے قریب سے گزرنے پر ایک دم بنا کر گیسیں خارج کرتے ہیں۔ناسا اور ایسا ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ "مہمان" دراصل ہر پچاس ہزار سال بعد ہماری زمین کے بہت قریب سے گزرتا ہے۔یہ comet یکم فروری کو ہماری زمین سے صرف بیالیس 42 ملین کلو میٹر کی دوری پر ہوگا۔ یہ بہت ہی کم فاصلہ ہے۔ یعنی بعض لوگ اپنی آنکھوں سے بھی اُسے دیکھ سکیں گے اور جن کے پاس ٹیلی سکوپ موجود ہیں، وہ تو بڑی اسانی سے دیکھ پائیں گے۔

یہ ایک سبز طویل دورانیے والا دومکیت ہے جو اورٹ کلاؤڈ سے نکلتا ہے۔اُسے مارچ 2022 میں دریافت کیا گیا تھا۔ یکم فروری کو یہ زمین سے سورج کی دوری کا صرف 28 فیصد ہوگا۔ یہاں 28 فیصد کامطلب ہے یعنی کہ 42 ملین کلومیٹر۔
یہ سبز رنگ دراصل ڈائیٹومک کاربن کی موجودگی کی وجہ سے ہوتا ہے، جو کہ نیوکلئس سے بخارات بننے والے نامیاتی مواد کے فوٹولیسس کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس "comet" کا قطر ایک کلو میٹر سے زیادہ ہے۔ دراصل یہ "comet" عام طور پر زمین سے 166 ملین کلو میٹر کی دوری پر ہوتا ہے لیکن یکم فروری کو یہ صرف 42 ملین کلو میٹر پر ہی ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

Foreign exchange reserves held by the State Bank of Pakistan (SBP) dropped a massive $923 million to a mere $3.7 billion...
30/01/2023

Foreign exchange reserves held by the State Bank of Pakistan (SBP) dropped a massive $923 million to a mere $3.7 billion, data released on Thursday showed. This is the lowest level of SBP-held reserves since February 2014.

Total liquid foreign reserves held by the country stood at $9.5 billion. Net foreign reserves held by commercial banks stood at $5.8 billion.
Last week, foreign exchange reserves held by the SBP rose by $258 million to $4.6 billion. This was the first increase in eight weeks.

The central bank reserves, which stood at nearly $18 billion at the start of the 2022 but have undergone significant depletion, underscore the urgent need for Pakistan to complete the next review of the International Monetary Fund (IMF) programme.

Yes ✔️I have an Attitude,With Conditions Apply
27/01/2023

Yes ✔️I have an Attitude,With Conditions Apply

Address

Mailsi

Telephone

+923039593095

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explorewithmehtab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explorewithmehtab:

Share