MS Shopping Centre

MS Shopping Centre plzz Like follow and share our page


https://youtube.com/

21/02/2026

Noor Fatima

01/02/2026

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"جو شخص سورج طلوع ہونے سے پہلے (فجر کی نماز) اور سورج غروب ہونے سے پہلے (عصر کی نماز) پڑھے گا، وہ جہنم میں داخل نہیں ہوگا۔"
(صحیح مسلم)

28/01/2026

27/01/2026

*مس:* تم بڑے ہو کر کیا کرو گے؟
*پپو:* نکاح
*مس:* میرا مطلب ہے کیا بنو گے؟
*پپو:* دولہا
*مس:* میرا مطلب ہے تم بڑے ہو کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہو؟
*پپو:* دلہن😂😆😆😆😆
*مس:* بدتمیز میرا مطلب ہے اپنے امی ابو کیلئے کیا کرو گے؟
*پپو:* بہو لاؤں گا
*مس* بیوقوف میرا مطب ہے اپنے پاپا کو کیا دو گے؟
*پپو:* پوتا
*مس:* ابے کمینے تیری زندگی کا مقصد کیا ہے؟
*پپو:* شادی!🤣😅😆😆😆😆😆😅😂😅

24/01/2026

*اللّٰہ* ہر اس انسان کو *سکون* دے جو اپنی حالت کسی کو بتا نہیں سکتے 🤲🏻❤️

23/01/2026
22/01/2026

دوست دوسرے دوست سے: میاں بیوی گاڑھی کے دو پہیے ہیں...
دوسرا دوست: کوئی ہمارے گھر والوں سے پوچھے کہ ہم سے کب تک ون ویلنگ کروانی ہے...🤣🤣

21/01/2026

پہلے اگر دو لوگ جھگڑا کرتے تو تیسرا چھڑ وانے جاتا.. پر اب اگر دو لوگ جھگڑا کرتے ہے تو تیسرا وڈیو بنانے لگتا ہے 😂😂

Address

Mailsi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MS Shopping Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share