
07/10/2025
بریکنگ نیوز
چیئرمین FSL فیصل آباد جناب حاجی آصف اقبال اور ان کی منیجمنٹ کی طرف سے ڈارفٹینگ کی تاریخ مورخہ 12 اکتوبر بوقت شام 7بجے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
تمام قابل احترام سپانسرز سے گزارش ہے ٹیم اونر اور ICON پلیئرز کا ہونا لازمی ہے شکریہ