کسان نیوز

کسان نیوز This news channel has been launched to represent the voice of Pakistani farmers and also to provide

06/04/2025

کسان کن کن علاقوں میں احتجاج کررہے ہیں ؟ آپ اپنے علاقے میں ہونے والے احتجاج کی ویڈیوز ہمیں بھیجیں ۔

06/04/2025

گندم اور کسان کی بے توقیری سے ناصرف کسان کا استحصال ہورہا ہے بلکہ اگلے سال گندم کا شدید بحران بھی پیدا ہوگا۔ ارباب اختیار ہوش کے ناخن لیں ۔

05/01/2025

آپ کے علاقے میں ٹھیکے کا کیا ریٹ چل رہا ہے؟ رقم اور علاقہ بتائیں.

05/01/2025

اپنی فصلوں اور زراعت کی موجودہ صورتحال بارے ہمیں کمنٹس میں آگاہ فرمائیں. مزید آپ اپنی فصلوں کی تصاویر بھی کمنٹس میں لگائیں.

03/12/2023

جو لوگ اپنی زمینوں میں آرگینک مادہ کی مقدار بڑھانا چاہتے ہیں وہ سلطان احمد بھٹی صاحب کے طریقہِ کاشتکاری سے بہت مدد لے سکتے ہیں.

03/12/2023

السلام علیکم!
پاکستان دنیا کے ان دس ممالک میں ہے جو موسمیاتی اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے بری طرح متاثر ہو رہے ہیں. دنیا کے دیگر ممالک تحقیق کی مدد سے اپنی زراعت کو ان تبدیلیوں سے ہم آہنگ کر رہے ہیں مگر ہمارے ملک میں اس ضمن میں کوئی محکمہ کام کرتا نظر نہیں آ رہا. محکمہ زراعت تو زمین پر کبھی نظر ہی نہیں آیا.
کروڑوں لوگوں کا ملک ہے کیا اس ملک کی کسی کو کوئی فکر نہیں ہے؟

19/03/2023

There are steps you can take to build organic matter and improve your topsoil. Learn what they are in this segment.

Address

Mailsi, Punjab
Mailsi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کسان نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کسان نیوز:

Share