02/04/2024
ایک شادی شدہ دوست کہہ رہا تھا دعا کرو اللہ کسی کو اتنی بھولی بھالی بیوی بھی نہ دے۔۔۔۔
بتا رہا تھا میری طبیعت خراب تھی۔ کافی علاج کے بعد بھی بہتر نہیں ہو رہی تھی تو ایک دن بیوی نے کہا:
" تسی اک واری پوسٹ مارٹم کروا کے دیکھ لو "😃