18/05/2026
ریسکیو 1122 دیر لوئر
دیر لوئر کے مختلف مقامات میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ہیلپ لائن 1122 مصروف ہونے یا رابطہ نہ ہونے کی صورت میں ایمرجنسی کے دوران درج ذیل نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
📞 0945920230
0945821660
0945821661
0945821662