Totai tv

Totai tv https://Faid jan OFFICIAL

إِنَّا لِلّلهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِ...
17/04/2025

إِنَّا لِلّلهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.
‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْيَـيْتَهٗ مِنَّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهٗ مِنَّا فَتَوَفَّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ.

حاجی عبدالخالق، اور گل نعیم ناظم صاحب کا بھائی
فضل خالق(طوطی )داؤد اور عبدالوحید کا والد محترم عبدالمالک ماما وفات پا گیا ہے
نماز جمازہ کل 10:00بجے
بتاریخ 18.04.2025 ادا کیا جاے گا.

اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِجمیل عطإ فرماٸیں آمین

What a brilliant match today last over 21 Runs 3 ball 17 runs PDG win by 8 wickets Man of the match Ameen Ullah Totai pr...
13/04/2025

What a brilliant match today last over 21 Runs
3 ball 17 runs PDG win by 8 wickets
Man of the match Ameen Ullah
Totai premier league

18/03/2025

TPL

آخری دیدار مولانا حامدالحق شہید رح 😭يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ﴿٢٧﴾ ارْجِعِي إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّ...
01/03/2025

آخری دیدار مولانا حامدالحق شہید رح 😭
يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ﴿٢٧﴾ ارْجِعِي إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً ﴿٢٨﴾ فَادْخُلِي فِي عِبَادِي ﴿٢٩﴾ وَادْخُلِي جَنَّتِي ﴿٣٠﴾
ترجمہ:
"اے مطمئن نفس! اپنے رب کی طرف لوٹ آ، اس حال میں کہ تو اس سے راضی، وہ تجھ سے راضی۔ پس، میرے بندوں میں شامل ہو جا۔ اور میری جنت میں داخل ہو جا۔"

فیاض گل اتمان خیل حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اللہ کو پیارے ہوگیۓ۔ اللہ جنت فردوس میں اعلی مقام دے۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہی...
05/12/2024

فیاض گل اتمان خیل حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اللہ کو پیارے ہوگیۓ۔ اللہ جنت فردوس میں اعلی مقام دے۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن سے صرف خاندان کا نہیں پورے عوام کا نقصان ہوتا ھے۔ اللہ ورثاء کو صبر جمین دے۔ نماز جنازہ اج شام 4.30 بجے گاوں کوٹ میں ادا کی جائیگی

   🌐" ٹوٹئ کے بارے میں کچھ معلومات "» # آ ف ت ا ب خان ضلع ملاکنڈ میں قبیلہ اُتمانخیل کا گڑھ ..گاؤں ٹوٹئی جو تحصیلِ بٹ خی...
26/10/2024

🌐
" ٹوٹئ کے بارے میں کچھ معلومات "
» # آ ف ت ا ب خان
ضلع ملاکنڈ میں قبیلہ اُتمانخیل کا گڑھ ..گاؤں ٹوٹئی
جو تحصیلِ بٹ خیلہ میں واقع ہے..اس گاؤں کو پہلے پہل برغولئ کے نام سے پُکارا جاتا تھا چونکہ یہ گاؤں پہاڑوں کے درمیان واقع ہے اسلئے کُھلا سر(برغولئ) جیسا نظر آتا ہے.اب یہ ٹوٹئی کے نام سے مشہور ہے .انگریزی میں یہ نام Totai لکھا جات ہے.انگریز دور سے یہ نام چلا آرہا ہے کہ انگریز اس نام کو کسطرح استعمال کرتے.؟. گاؤں ٹوٹئ درگئی شہر سے 36 کلومیٹر کی مسافت پر بجانبِ مغرب واقع ہے.1934 میں پہلی بار انگریز نے درگئی تا ٹوٹئ تک سڑک تعمیر کرکے یہاں قدم جمائے..ٹوٹئی ہندو شاہی دور کا گڑھ بھی ہے.یہاں کافرک سر کے نام سے ایک مُقام ہندو شاہی دور کے کھنڈرات کی یادیں تازہ کرتا ہے.انگریز سامراج نے کافرک سر کو ہیڈکوارٹر بناکر یہاں سے پھر آگرہ اور باجوڑ پر اپنی نظریں مرکوز کی.کافرک سر کا ذکر ایک پشتو ٹپہ میں یوں ہوا ہے.
د کافرک پہ سر میې خښ کړې
لاس می خکارہ کړې چی جرګئ رُخصت وومہ
ملک شیردل خان مرحوم کے مطابق یہاں انگریز کے دور کا ایک کیمپ تھا جیسے یہاں کے مقامی لوگ کیم کے نام سے یاد کرتے ہیں.جبکہ انگریز کو ٹوٹئی کے لوگ گوراگان کے نام سے یاد کرتے تھے.گاؤں ٹوٹئی میں برچھڑی کے مُقام پر گنگا کے نام سے مشہور ایک خاص جگہ ہے جہاں ہندو اپنے مُردوں کو جلاتے تھے. گاؤں ٹوٹئ میں ایک پہاڑ آنی پوخ کے نام سے مشہور ہے,جہاں سے مُختلف مُقامات جیسے مٹکنی,طوطا کان,میخ بند اور ضلع دیر لوئر کے علاقوں کا نظارہ کیا جاتا ہے.جبکہ ایک اور پہاڑ ہزار ناؤ کے نام سے یہاں ہے جس میں مانڑو ایک تاریخی مُقام ہے.ایسا لگتا ہے یہاں ہندو شاہی دور کی باقیات اب بھی ہے.ٹوٹئی کے مقامی لوگ اس پہاڑ کو پہاڑوں کی دُلہن کہہ کر پُکارتے ہیں.ہزار ناؤ مطلب ہزار راستوں والا پہاڑ جہاں سپین خڑو باباجی (ایک عالم) کا خلوت خانہ اور مسجد موجود ہے. یہاں ہندو شاہی دور کی باقیات اب گُجر برادری کی شکل میں آباد یہاں نظر آتی ہیں.ٹوٹئ کے مضافات(بانڈہ جات) خاص ٹوٹئی,ٹوٹئی فرش,اسپور,نارنجی,سیلئ پٹے.بادامہ,ڈھیری,ڈھڈو ڈھیری,جھنڈو,ٹوٹئ درہ ہیں.
ٹوٹئی گاؤں جو قبیل اُتمانخیل کا مرکزی گاؤں ہے.یہاں قبیلہ اُتمانخیل کی شاخ سینزئی آباد ہیں.سنیزئی پھر دو ذیلی شاخوں کوٹاخیل اور توعلخیل میں مُنقسم ہیں.
کوٹاخیل کی چھ اور ذیلی شاخیں آمت خیل,پامی خیل,دولت خیل,عزیزخیل, رسول خیل اور سنڈی خیل ہیں.

کوٹاخیل شاخ کے نامور ملکانان(مشران) میں ملک امیر خان,ملک شیردل خان,ملک افضل خان اور ملک افسر خان شامل ہیں.اسکے علاوہ ملک نظرو, ملک حاکم خان, ملک پائندہ گُل,ملک شاکر اللّہ,ملک فاتح گُل,ملک خانزاد گُل, اور ملک باچہ محمد اہم کُوٹاخیل ملک ہیں.
> اسی طرح توعلخیل شاخ کی شاخیں پرشی خیل,حسن خیل, نازو خان خیل,شاہ خان خیل, بوٹی خیل ہیں.
جبکہ توعلخیل کے نامور ملکانان(مشران)میں ملک خٹو, ملک حکیم خان .ملک خطاب گُل,ملک شیر حسن خان,.ملک امیر زمان خان, ملک جہانزیب خان کے علاوہ آجکل ملک امیر سُلطان,ملک شیر زمان خان, ملک سید, ملک فاتح خان, ملک سخید گُل, اور ملک محمد خان شامل ہیں..اتمان اتمان خیل میڈیا. .ننگیال اتمان خیل

Totai Malakand Totai welfare organization Totai Banda, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

05/08/2024
04/08/2024

Address

Malakand Lines

Telephone

+923449024347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Totai tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Totai tv:

Share

Category