Umar Official

Umar Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umar Official, Media/News Company, Malakand Lines.

یہ ہائی ایس کی چھت پر رکھا تابوت شانگلہ کے اُس غریب نوجوان کا ہے، جو روزگار کی خاطر سینکڑوں میل دور بلوچستان کی کوئلے کی...
31/07/2026

یہ ہائی ایس کی چھت پر رکھا تابوت شانگلہ کے اُس غریب نوجوان کا ہے، جو روزگار کی خاطر سینکڑوں میل دور بلوچستان کی کوئلے کی کان میں محنت کرتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔
افسوس! حکومت اس کے جسدِ خاکی کو گھر پہنچانے کے لیے ایک ایمبولینس تک فراہم نہ کر سکی، اور اہلِ خانہ کو اپنی مدد آپ کے تحت تابوت مسافر گاڑی کی چھت پر لے جانا پڑا۔
یہ منظر ہر حکمران اور سیاست دان کے لیے شرم کا مقام ہے۔ جب ایک مزدور کو زندگی میں سہارا نہ ملا اور موت کے بعد بھی عزت سے گھر نہ پہنچایا جا سکا، تو ایسے دعووں اور نعروں کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے؟

آفسوس ناک حادثہ____!!سوات موٹروے پر حادثہ 18 سے ذائد آفراد زخمی۔زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل ہے۔زخمیوں کو بٹ خیلہ ہسپت...
29/07/2026

آفسوس ناک حادثہ____!!
سوات موٹروے پر حادثہ 18 سے ذائد آفراد زخمی۔زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل ہے۔زخمیوں کو بٹ خیلہ ہسپتال منتقل____!

یہ پاکستانی صوبہ پنجاب کے ایک گاؤں کی تصویر ہے ، قبلہ پیر صاحب کسی مرید کے گھر تشریف لائے اور گاڑی مبارک سے اترنے لگے تو...
29/07/2026

یہ پاکستانی صوبہ پنجاب کے ایک گاؤں کی تصویر ہے ، قبلہ پیر صاحب کسی مرید کے گھر تشریف لائے اور گاڑی مبارک سے اترنے لگے تو فرط عقیدت سے وہاں جمع مریدین زمین پر سجدہ ریز ہو گئے ، جب پیر محترم گاڑی سے اتر کر چلنے لگے تو مریدین کی خواہش تھی پیر صاحب زمین پر نہیں بلکہ انکے جسموں اور ہاتھوں پر پیر رکھ کر چلیں تاکہ انکے جوتوں پر مٹی نہ لگے ۔۔۔۔۔۔ سوچنے کی بات ہے یہ کیسی پیری مریدی ہے ، یہ کیسی عقیدت ہے ، ان جاہلوں کو اتنا بھی نہیں پتہ کہ سجدہ صرف اللہ کے لیے ہے اور کسی بشر یا بے جان شے کو سجدہ شرک کے سوا کچھ نہیں ۔۔۔

اے اللہ ہر سہ ستا نہ غواڑو خپل مخلوق تہ مو چرتہ محتاج نہ کے دا دی جمعے پہ برکت ۔ سرہ دہ یارانو دوستانو آمین ❣️💔
17/07/2026

اے اللہ ہر سہ ستا نہ غواڑو خپل مخلوق تہ مو چرتہ محتاج نہ کے دا دی جمعے پہ برکت ۔ سرہ دہ یارانو دوستانو آمین ❣️💔

 ریاست قطر کے عظیم رہنما، عزت مآب امیر قطر کے والد "شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی" آج صبح 12 جولائی 2026ء کو 74 سال کی عمر می...
12/07/2026


ریاست قطر کے عظیم رہنما، عزت مآب امیر قطر کے والد "شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی" آج صبح 12 جولائی 2026ء کو 74 سال کی عمر میں قضاء الہی سے انتقال فرما گئے…!!
إنا لله وإنا إليه راجعون
اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے، آمین يا ربــــــ العالمین

زمونگ دا ترور زوے او امیرزمان پلار او شیر عالم دوی مشر رور  عجب خان پہ حق راسدلے دے نماز جنازہ بہ یی صبا سحر 8 بجے پہ خز...
11/07/2026

زمونگ دا ترور زوے او امیرزمان پلار او شیر عالم دوی مشر رور عجب خان پہ حق راسدلے دے نماز جنازہ بہ یی صبا سحر 8 بجے پہ خزانہ ( بازدرہ بالا ) کی ادا کیگی تاسو ٹول یی ھم خپلو دعاگانو کی یاد ساتیء اللّٰہ تعالیٰ دی مغفرت نصیب کی آمین

03/07/2026

ایک دوسرے کا سہارا بنیں، بوجھ نہیں۔ محبت بانٹیں، نفرت نہیں۔ یہی خوبصورت معاشرے کی بنیاد ہے🤝❤️
Juma Mubarak ❣️

26/06/2026

کبھی بھی خود پر غرور مت کرنا صبح ہونے سے پہلے پھولوں کو بھی پتہ نہیں ہوتا۔کہ انہوں نے شادی پر جانا ہے یا جنازے میں۔
Juma Mubarak ❣️❣️

‏"نیشا پومی‏نیشا پومی جیسی چوس مارنے والے جملے سے وائرل ہونے والے  کھوتے  کا استقبال اور ساتھ سیلفی لینے والے ہزاروں کال...
22/06/2026

‏"نیشا پومی
‏نیشا پومی جیسی چوس مارنے والے جملے سے وائرل ہونے والے کھوتے کا استقبال اور ساتھ سیلفی لینے والے ہزاروں کالجز اور یونیورسٹیوں کے پڑھے لکھے نوجوانوں کا رش ملاحظہ فرمائیں!
‏یہ احمقوں کی صدی ہے صاحب!🤦
‏اس قوم کی جہالت کو تعلیم نہیں ختم کر سکتی۔۔۔۔اس قوم کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے۔🖐️🙄

Address

Malakand Lines

Telephone

+923435159278

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar Official:

Shortcuts

Share