11/10/2025
غم خبر مصباح الحق والد محمد فرید گُل ٹمبر مارکیٹ درگئی وفات پا چکے ہیں، جنازہ رات کے 8:30 بجے بروز ہفتہ علامہ اقبال اسکول گراؤنڈ نزد ریلوے اسٹیشن درگئی ادا کیا جائے گا۔
سوگواران نسیم گُل، محمد فرید گُل، محمد شاہد گل، محمد ادریس گل، محبوب الحق ،اعجاز الحق ، ضیاء الحق ،امتیاز الحق ،ظفر الحق،جبار الحق،جعفر الحق ،محمد زکریا ،محمد طلحہ۔
ٹمبر مارکیٹ درگئی