Dargai News

Dargai News درگئی مالاکنڈ سے متعلق ہر خبر کیلئے ہمارے پیج کو لائیک کریں۔ Dargai News covers news as and when it happens in a factual and impartial manner.

Dargai News is the first private news platform providing transmission simultaneously from Kot, Agra, Heroshah, Koper, Badraga, Sakhakot, Ghari Usmani Khel, Wazirabad, Mehrdy, Banglaw, Harichand, and all other big cities e.g: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar. The channel is launched under the banner of Comrade Graphics and the chief executive officer of Dargai News is Amjad Comrade.

Dargai News presents insightful political analysis, programs ranging from social issues to health and technology. The look and feel of Dargai News have successfully attracted the urban and rural populace of Pakistan while providing quality news every time. Contact number 03464512212.

بہترین ڈیزائن کیلئے رابطہ کریں۔۔۔۔نمبر 03464512212
15/06/2024

بہترین ڈیزائن کیلئے رابطہ کریں۔۔۔۔نمبر 03464512212

13/05/2024
اعلان وفاتگی
10/05/2024

اعلان وفاتگی

07/05/2024

درگئی ۔۔۔ تحصیل چیئرمین پیر اسلام غازی کی جارحانہ کاروائیوں کا سلسلہ واپڈا کی دہلیز تک پہنچ گیا
کل تک تحصیل درگئی میں بیشتر فیڈرز پر لوڈشیڈنگ چھ گھنٹے تک کی جائے گی۔۔۔۔۔
ایکسین واپڈا پیسکو درگئی نے نیا شیڈول بناکر پشاور ہیڈ آفس بھیج دیا۔۔۔
پیر اسلام نے چار گھنٹے مسلسل واپڈا گریڈ سٹیشن میں بیٹھ کر واپڈا انتظامیہ کو لوڈشیڈنگ کم کرنے پر مجبورکردیا۔۔۔۔۔
تحصیل درگئی کے تمام ویلیج کونسل کے چیئرمین پیر اسلام غازی کے ساتھ موجود تھے
ایکسین واپڈا سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد چیئرمین پیر اسلام غازی کی میڈیا سے گفتگو

07/05/2024

بجلی کے ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف چیرمین پیر اسلام خان کا واپڈا ہاوس درگئی میں احتجاج۔۔۔

07/05/2024

چیئرمین درگئی پیر اسلام غازی کا عوام کو اہم پیغام ۔۔۔

07/05/2024

تحصیل چئیرمین پیر اسلام غازی کا درگئی گریڈاسٹیشن میں واپڈا حکام پر اظہار برہمی

06/05/2024

نوشہرہ کے علاقے کوچہ ڈھیری میں اہل علاقہ نے سکول کو تالے لگا دیئے
سکول میں بچیوں کی تعداد 200سے ذیادہ ہیں
کئی مہینوں سے استانیاں غائب ہیں
استانیاں نہیں اس لئے سکول کو تالا لگا دیا،اہل علاقہ

04/05/2024

مردان/ڈوبنے کا واقعہ

مردان:ریسکیو 1122 میڈیکل شعبے سے وابستہ اہلکار کی بروقت ردعمل سے 3 سالہ بچی کی جان بچ گئی۔
کنڈاؤ بائیزو خرکی میں 3 سالہ بچی چھوٹے نہر (کھالے/لختی) میں گر کر ڈوبنے کے باعث بچی کی حالت غیر ہوئی موقع پر موجود لوگوں نے بچی کو پانی سے نکال کر گاؤں میں موجود ریسکیو1122 کے اہلکار تک پہنچائی میڈیکل شعبے سے وابستہ ریسکیو 1122 اہلکار نے متاثرہ بچی کو بروقت ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سانس اور دل کی بحالی کا عمل شروع کیا۔ سی پی آر کے عمل کو جاری رکھتے ہوئے معجزانہ طور پر بچی کی سانس اور دل کی دھڑکن بحال ہوگئی جس سے بچی کی جان بچ گئی بعد ازاں ریسکیو1122 اہلکار نے ریسکیو1122 کنٹرول روم کو اطلاع دی جہاں انہیں ایمبولینس فراہم کر دیا گیا جس میں مزید علاج معالجے کیلئے متاثرہ بچی کو ٹی ڈی ایچ ہسپتال منتقل کر دیا.

سخاکوٹ بازار۔۔۔ سلیمان زرگر کے چھوٹے بھائی محمد رحمان  عرف کاکے نے خودکشی کرلی
04/05/2024

سخاکوٹ بازار۔۔۔
سلیمان زرگر کے چھوٹے بھائی محمد رحمان عرف کاکے نے خودکشی کرلی

ملاکنڈ  سپین شہید کے قریب موٹر کاروں میں تصادم  تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ۔۔۔۔ اطلاع ملتی ہی ریسکیو 1122 تحصیل بٹ ...
04/05/2024

ملاکنڈ سپین شہید کے قریب موٹر کاروں میں تصادم
تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ۔۔۔۔
اطلاع ملتی ہی ریسکیو 1122 تحصیل بٹ خیلہ کی میڈیکل ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔۔۔۔
زخمی ہونے والی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹخیلہ پہنچا دیا گیا۔۔

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ ہو چکا ہے۔۔۔ یہ مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا گیا، سیٹلائٹ...
03/05/2024

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ ہو چکا ہے۔۔۔
یہ مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا گیا، سیٹلائٹ آئی کیوب قمرکی لانچ کو ویب سائٹ سے لائیو ٹیلی کاسٹ کیا گیا:
آئی کیوب قمر کا ڈیزائن اور ڈویلپمنٹ چائنا اور سپارکو کے اشتراک سے تیار کیا، چاند کے جنوبی قطب سے اہم تصاویر بنانے کیلئے آئی کیوب قمر میں دو کیمرے نصب ہیں۔ جنوبی قطب چاند کا وہ حصہ ہے جو زمین سے نظر نہیں آتا اور اس حصے پر بہت کم تحقیق ہوئی ہے۔
مشن کامیابی پر پاکستان ایسا کرنے والا عالم اسلام کا پہلا جبکہ دنیا کا چھٹا جبکہ جنوبی قطب پر جانے والا بھارت کے بعد چین کے ساتھ دنیا کا تیسرا ملک بن جائے گا۔

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 2 بج کر 27  منٹ پر خلا میں بھیجا گیا...
03/05/2024

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 2 بج کر 27 منٹ پر خلا میں بھیجا گیا...

چوری واردات ۔۔۔  گزشتہ رات بمقام گورنمنٹ پرائمری سکول سیدراجیوڑ  تحصیل درگئی کے قریب نامعلوم ملزمان نے بجلی کے کھمبے سے ...
03/05/2024

چوری واردات ۔۔۔
گزشتہ رات بمقام گورنمنٹ پرائمری سکول سیدراجیوڑ تحصیل درگئی کے قریب نامعلوم ملزمان نے بجلی کے کھمبے سے ٹرانسفارمر اتار کر کوائل چوری کردی گئی۔۔

یوسی کوپر نواب کلی میں قتل کا واقعہ۔۔فضل امین ولد حلیل الرحمان بعمر 28/29 سال کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا...
02/05/2024

یوسی کوپر نواب کلی میں قتل کا واقعہ۔۔
فضل امین ولد حلیل الرحمان بعمر 28/29 سال کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال درگئی منتقل کر دیا۔۔

Address

Dargai
Malakand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dargai News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share