APCFA MKD

APCFA MKD All Pakistan Class 4 Association NIL

31/07/2025

صوبائی صدر اکبر خان مہمند نے کل اختجاجی دھرنے میں شامل ہونے کی اپیل کی کہ تمام درجہ چہارم ملازمین کل دو بجے ڈی ای او پشاور میں تشریف لائے اور انشاللہ جلوس کی شکل میں گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول نمبر1 جاکر ادھر سے جلوس کے شکل میں صوبائی اسمبلی کے سامنے اختجاج دھرنے دے گے کل اختجاجی دھرنے میں آپنی حاضری کو یقینی بنایا جائے اور ملازمین دوست ہونے کا ثبوت دے

اسلام علیکم انشاء اللہ بروز منگل 2025-08-05 اگست کو جی پی ایس سخاکوٹ نمبر 1 میں ایک میٹنگ مقرر ہوا ہے تمام کلاس فور ملاز...
30/07/2025

اسلام علیکم
انشاء اللہ بروز منگل 2025-08-05 اگست کو جی پی ایس سخاکوٹ نمبر 1 میں ایک میٹنگ مقرر ہوا ہے تمام کلاس فور ملازمین تخصل درگی کو دعوت دی جاتی ہے کہ تمام کلاس فور ملازمین میٹنگ میں شرکت کریں میٹنگ میں ضلع صدر ڈاکٹر قجیر رخمان شرکت کرینگے اور مجودہ مسائل اور انے والے مسائل پر تفصیلی بات چیت کرینگے اور اس مسائل کا حل کرنے کے لئے بات ہوگا انشاء اللہ
کابینہ کلاس فور یونین تخصل درگی
شیر باز خان تخصل صدر درگی

26/07/2025

صوبائی صدر اکبر خان مہمند نے اگیگا اور کوڈنشل کونسل کے اجلاس کے بعد اے بی این ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ کلاس فور ملازمین کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک بند کیا جائے اور ڈیلی ویجز پالیسی کو ختم کی جائے کیونکہ درجہ چہارم ملازمین بے چینی میں مبتلا ہیں

26/07/2025
صوبائی صدر اکبر خان مہمند نے حکومت واضح پیغام دیا ہے کہ کلاس فور ملازمین کی پوسٹیں ختم نہ کریں اور ڈیلی ویجز پر بھرتی نا...
17/07/2025

صوبائی صدر اکبر خان مہمند نے حکومت واضح پیغام دیا ہے کہ کلاس فور ملازمین کی پوسٹیں ختم نہ کریں اور ڈیلی ویجز پر بھرتی نامنظور ہوگئی اور صوبائی حکومت کو چاہیے کہ وہ اپنی وعدے کے مطابق مرکزی حکومت کی طرز پر ڈسپریرٹی الاؤنس دیا جائے اور حکومت نے ڈیلی ویجز پالیسی ترک نہ کیا تو کلاس ملازمین پورے صوبے میں اختجاجی پروگرام شروع کرنے میں حق بجانب ہونگے اور تمامتر ذمداری حکومت وقت پر ہوگی

ڈسٹرکٹ مالاکنڈ امد پر شکریہ صوبائی صدر اکبر خان مہمند
14/07/2025

ڈسٹرکٹ مالاکنڈ امد پر شکریہ صوبائی صدر اکبر خان مہمند

14/07/2025

صوبائی صدر اکبر مہمند کا ڈسٹرکٹ ملاکنڈ میں اے وی ٹی خیبر نیوز پر ملازمین کی حقوق کے لیے خصوصی ویڈیو

ہم اپنے قائد جناب اکبر خان مہمند صوبائی صدر خیبر پختونخوا پر FIR کاٹنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور حکومت کو یہ پ...
27/06/2025

ہم اپنے قائد جناب اکبر خان مہمند صوبائی صدر خیبر پختونخوا پر FIR کاٹنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور حکومت کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ ملازمین کو ایک بار پھر سڑکوں پر نہ نکالے انکو اپنی ڈیوٹی کرنے دیں
منجانب ۔۔کلاس فور یونین تحصیل درگئی

Today news
25/07/2024

Today news

Address

Malakand
23060

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APCFA MKD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to APCFA MKD:

Share

Category