Tape ball Cricket kpk

Tape ball Cricket kpk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tape ball Cricket kpk, Créateur de vidéos, Malakand.

10/08/2025

لقمان کنگ نام ہے اعتماد کا 👍🏼
اوچ الیوان کے جارج مزاج الرونڈر لقمان کنگ کی کوارٹر فائنل میچ تابڑ توڑ بلے بازی

07/08/2025

اوچ سٹیڈیم میں جاری دوسرا مرحوم باچہ جی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہے آج چھٹے فری کواٹر فائنل میچ جب آخری اوور میں تھری سٹار تھانہ کو کے کے آر کے خلاف 13 رنز چاہئے تھا تو عاطف نے بہترین لائن اور لینتھ کے شاندار گیند بازی اور 13 رنز کا کامیاب دفاع کیا

07/08/2025

اوچ سٹیڈیم میں جاری دوسرا مرحوم باچہ جی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں کے کے آر کے کیپٹن آصف (فینگری) کی مختلف ویریشن کے ساتھ مضبوط بیٹنگ لائن کے خلاف عمدہ گیند بازی ۔ اپنے دو اوور کے سپیل میں 3 اہم وکٹیں حاصل کیں ۔ آصف (فینگری) کی عمدہ گیند بازی کے بدولت تھری سٹار تھانہ کو کم ٹوٹل پر قابو کیا۔

06/08/2025

اوچ سٹیڈیم میں جاری دوسرا مرحوم باچہ جی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں فری کواٹر فائنل میں این سی سی کے سٹار بلے باز شہباز کی اسبنڑ سٹار کے خلاف شاندار 75 رنز کی ناقابل شکست بلے بازی ۔ اپنے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔

04/08/2025

دوسرا مرحوم باچہ جی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں کے پی کے بٹ خیلہ کا سٹار بلے باز عامر نواز کا مہمند شاہین کے خلاف شاندار بلے بازی ۔ 71 رنز کی تابڑ توڑ بلے بازی

03/08/2025

دوسرا مرحوم باچہ جی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پی کے بٹ خیلہ کے خطرناک بلے باز وقاص کی فری کواٹر فائنل میچ زبردست اور تابڑ توڑ بلے بازی 👍🏼 73 رنز کی شاندار بلے بازی ۔ اپنے ٹیم کے پی کے بٹ خیلہ کو کوارٹر فائنل تک کوالیفائی کر لیا

31/07/2025

اوچ سٹیڈیم میں جاری دوسرا مرحوم باچہ جی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں تھانہ سٹار کی جانب سے فرحان کی گراؤنڈ کے چاروں اطراف سٹائلش سٹوکس ۔ گراؤنڈ میں تماشائیوں کو خوب انٹرٹین کیا

Address

Malakand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tape ball Cricket kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tape ball Cricket kpk:

Share