Malakand News

Malakand News batkhela

09/08/2025
06/08/2025

افسوس ناک خبر ملاکنڈ لیویز اہلکار پستول صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے جاں بحق ہو گئے۔ تمام بھائیوں سے دعائیں مغفرت کی اپیل ہے

ملاکنڈ: پل چوکی لیویز پوسٹ میں تعینات لیویز سپاہی وقاص پستول صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے شدید زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر پشاور ریفر کیا گیا تاہم وہ راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ لیویز حکام نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے

05/08/2025
05/08/2025

خون کی اشد ضرورت ہے رابط نمبر 03468138159
اس وقت بٹخیلہ ہسپتال میں اس بچّے کو +O fazitivo خون کی اشد ضرورت ہے آور تھیلیسیمیا کا بیمار اور بچے کو تیز بخار کے ساتھ تکلیف بھی ہے یہ پوسٹ کار خیر سمجھ کر شئیر کریں شکریہ

Address

Batkhela
Bat Khela
23020

Telephone

+923119515437

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malakand News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malakand News:

Share