30/08/2022
اج اگیگا کے ساتھ phe kpk نے سیلاب زدگان کے کمیپ سول سیکرٹریٹ پشاور میں موجود ہیں اسلٸے اپ سب پبلک ہیلتھ ملازمین کو اطلاع دی جاتی ہیں کہ اپ سب بھاٸی اس کار اخلاص میں سیلاب زدگان سے مدد کریں پیسوں یاخوراک سامان کے زریعہ مددکرسکتے ہیں اوراپ سب صدر افتات الرحمن سے رابطہ کریں
شکریہ۔