Soran Sharif

Soran Sharif Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Soran Sharif, Media/News Company, Village soran sharif, u/c wartair, tehsil, Malakand.

20/02/2026

M***i Fazal Raza

الحمدللہ! آج بابا جی مسجد سورن شریف میں تین دن کا ختمِ تراویح کامیابی سے مکمل ہوا۔اللہ تعالیٰ اس عبادت اور تلاوت کو اپنی...
20/02/2026

الحمدللہ! آج بابا جی مسجد سورن شریف میں تین دن کا ختمِ تراویح کامیابی سے مکمل ہوا۔
اللہ تعالیٰ اس عبادت اور تلاوت کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور سب کو مزید خدمتِ دین کی توفیق دے۔ آمین۔

09/04/2025
04/04/2025

Soran sharif is the place of breathtaking natural beauty,surrounded by majestic mountains and lush green valleys.

عید مبارک! 🌙✨تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے گھروں میں خوشحالی، محبت اور...
31/03/2025

عید مبارک! 🌙✨

تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے گھروں میں خوشحالی، محبت اور برکتیں نازل فرمائے۔ آمین! 🕌💖

سورن شریف بابا جی مسجد میں تین راتوں میں ختم قرآن کا آغاز
02/03/2025

سورن شریف بابا جی مسجد میں تین راتوں میں ختم قرآن کا آغاز

12/07/2024
۔ ہم نے یہ سفر خاص طور پر اپنے علاقے کے لوگوں کے لیے ترتیب دیا ہے۔  اگر کوئی دلچسپی رکھتا ہے تو ہم سے رابطہ کرے ۔ یہ ایک...
20/06/2024

۔ ہم نے یہ سفر خاص طور پر اپنے علاقے کے لوگوں کے لیے ترتیب دیا ہے۔ اگر کوئی دلچسپی رکھتا ہے تو ہم سے رابطہ کرے ۔ یہ ایک دن کا سفر ہے جس میں ہم مالم جبہ جائیں گے، وہاں انجوائے کریں گے اور پھر واپس آئیں گے۔
مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
03425663808
03429784561

Address

Village Soran Sharif, U/c Wartair, Tehsil
Malakand
DARGAI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soran Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share