Lewany Typist

Lewany Typist Zama waps pakar Da
Zama Zama Zwani Janana

💔💔💐💔
05/09/2025

💔💔💐💔

💔❤️‍🩹💔
05/09/2025

💔❤️‍🩹💔

💔❤️‍🩹
05/09/2025

💔❤️‍🩹

CHARTA WAZAN DA LAPZONO ,CHARTA HUSAN DA JANAN 😘🥰
04/09/2025

CHARTA WAZAN DA LAPZONO ,
CHARTA HUSAN DA JANAN 😘🥰

کفیلو مودیروں کی گر گر کی پروا نہ کرو ان کو تو عادت ہی ہے کم از کم اپنی ماں کی خاطر خود پر رحم کریں تمہاری فیملی کو تمہا...
20/07/2025

کفیلو مودیروں کی گر گر کی پروا نہ کرو ان کو تو عادت ہی ہے کم از کم اپنی ماں کی خاطر خود پر رحم کریں تمہاری فیملی کو تمہارے پیسوں سے زیادہ تمہاری ضرورت ہے ہے

30/06/2025

سب کچھ اچانک ٹھیک ہونے لگے گا، اور تم شکر ادا کرو گے کہ تم نے ہار نہیں مانی۔
یقین رکھو، اچھا وقت ضرور آتا ہے۔ ✨

یہ سیلاب نہیں تھا...یہ اُس نظام کی بہتی لاش تھی،جو وقتِ ضرورت عوام کو تنہا چھوڑ گیا 💔
27/06/2025

یہ سیلاب نہیں تھا...
یہ اُس نظام کی بہتی لاش تھی،
جو وقتِ ضرورت عوام کو تنہا چھوڑ گیا 💔

مزدلفہ_میں_رات_گزارنا :نہ کوئی محل، نہ کوئی عالی شان عمارت۔ایسی رات جس میں امیر اور غریب برابر ہو جاتے ہیں۔ہم زمین پر سو...
29/05/2025

مزدلفہ_میں_رات_گزارنا :نہ کوئی محل، نہ کوئی عالی شان عمارت۔
ایسی رات جس میں امیر اور غریب برابر ہو جاتے ہیں۔
ہم زمین پر سوتے ہیں، اور ہمارا اوڑھنا اللّٰہ تعالیٰ کی اپنے بندوں پر رحمت ہوتی ہے۔
اپنے بازو کو تکیہ بناتے ہیں،
نیند سے خوشی اور مسرت کے ساتھ اٹھتے ہیں،
کنکریاں جمع کرتے ہیں تاکہ جمرات کو مار سکیں،
اور فجر کی نماز کے فوراً بعد منیٰ کی طرف روانہ ہونے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔

اے اللّٰہ! ہمیں اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما🤲🏻

Address

Malakand

Telephone

+923181904227

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lewany Typist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share