Khaas Tv

Khaas Tv News and current affairs channel covering kpk specially District Malakand

Alakanu Da khu la was hum na di functional shawiii 🥲🥲🥲
02/10/2025

Alakanu Da khu la was hum na di functional shawiii 🥲🥲🥲

**صوبائی حکومت کے میٹرک امتحانات میں تاخیر – ایک غیر دانشمندانہ فیصلہ**  صوبائی حکومت کی جانب سے میٹرک کے امتحانات کو ای...
07/02/2025

**صوبائی حکومت کے میٹرک امتحانات میں تاخیر – ایک غیر دانشمندانہ فیصلہ**

صوبائی حکومت کی جانب سے میٹرک کے امتحانات کو ایک ماہ تاخیر سے لینے کا فیصلہ نہ صرف طلبہ کے لیے مایوس کن ہے بلکہ ان کے تعلیمی اور پیشہ ورانہ مستقبل پر بھی سنگین اثرات مرتب کرے گا۔ اس فیصلے پر نظرِثانی کی اشد ضرورت ہے کیونکہ امتحانات میں تاخیر کے نتیجے میں کئی منفی اثرات سامنے آئیں گے، جن میں درج ذیل نکات قابل غور ہیں:

📌 **طلبہ کی ذہنی پریشانی اور مایوسی**
امتحانات کی غیر متوقع تاخیر طلبہ کے لیے شدید ذہنی دباؤ اور مایوسی کا باعث بنتی ہے۔ وہ پہلے ہی مقررہ تاریخوں کے مطابق اپنی تیاری مکمل کر چکے ہوتے ہیں، لیکن اچانک تاخیر ان کے مطالعے کے معمولات کو بری طرح متاثر کرتی ہے، جس کے نتیجے میں ان کی تعلیمی کارکردگی پر منفی اثر پڑتا ہے۔

📌 **مستقبل کے تعلیمی مواقع پر منفی اثرات**
ایک ماہ کی تاخیر بظاہر معمولی لگ سکتی ہے، لیکن حقیقت میں یہ طلبہ کے مستقبل کے تعلیمی سفر کو پیچیدہ بنا سکتی ہے۔ تاخیر کی وجہ سے نہ صرف نئے تعلیمی سال کے آغاز میں خلل پیدا ہوگا بلکہ طلبہ کو کالج یا دیگر تعلیمی اداروں میں داخلے کے دوران مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔

📌 **روزگار کے مواقع محدود ہونا**
جب امتحانات تاخیر کا شکار ہوں گے تو اس کے نتیجے میں طلبہ کا رزلٹ اور اسناد بھی تاخیر سے جاری ہوں گی، جس سے وہ مختلف اسکالرشپس، انٹری ٹیسٹس اور ملازمتوں کے مواقع سے محروم ہو سکتے ہیں۔ اس کے برعکس، جو طلبہ وقت پر فارغ التحصیل ہوں گے، وہ ان مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔

📌 **قیمتی وسائل کا ضیاع**
تعلیمی منصوبہ بندی کے مطابق امتحانات کی تیاری کے لیے جو وسائل مختص کیے جاتے ہیں، ان میں تاخیر سے بے ترتیبی پیدا ہو جاتی ہے۔ اسکولز، امتحانی مراکز، اور اساتذہ کی مصروفیات متاثر ہوتی ہیں، جس سے نہ صرف تعلیمی نظام پر دباؤ بڑھتا ہے بلکہ قومی وسائل کا ضیاع بھی ہوتا ہے۔

📌 **طلبہ کی تعلیمی کارکردگی پر منفی اثرات**
امتحانات کے التوا سے طلبہ کا تعلیمی جوش و جذبہ متاثر ہوتا ہے۔ طویل انتظار اور غیر یقینی صورتحال ان کے لیے یکسوئی سے مطالعہ کرنا مشکل بنا دیتی ہے، جس کا نتیجہ کمزور کارکردگی کی صورت میں نکل سکتا ہے۔

📌 **نئے تعلیمی سال کی شروعات میں تاخیر**
امتحانات کی تاخیر کا مطلب یہ ہے کہ نیا تعلیمی سال بھی تاخیر سے شروع ہوگا، جس کے باعث نصاب کی تکمیل مشکل ہو جائے گی۔ طلبہ اور اساتذہ کو کورس مکمل کرنے کے لیے اضافی دباؤ کا سامنا کرنا پڑے گا، جو مجموعی طور پر تعلیم کے معیار کو متاثر کرے گا۔

**حکومت کو چاہیے کہ وہ اپنے اس غیر منطقی فیصلے پر نظرِثانی کرے اور طلبہ کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے امتحانات کو طے شدہ شیڈول کے مطابق ہی منعقد کرے۔ ایک منظم اور وقت پر مکمل ہونے والا تعلیمی نظام ہی نوجوان نسل کی کامیابی اور ترقی کی ضمانت ہو سکتا ہے۔**

22/01/2025

آج کل ایک نیا طریقہ سوشل میڈیا پر چل رہا ہے، فیس بک پر لڑکی کی ریکوسٹ آئی گی، کچھ دن کمنٹس کے بعد ان باکس میں وہ آپ سے بات کرنے آجائے گی، پھر بات واٹس ایپ نمبر لینے تک پہنچ جائے گی، جیسے آپ واٹس ایپ نمبر شئیر کریں گے تو کچھ گفتگو کے بعد آپ کو توہین اسلام یا توہین رسالت پر مبنی ایک تصویر یا تحریر بھیجے گی اور آپ کے دیکھنے کے بعد ڈیلیٹ کر کہ کہا جائے گا کہ مجھ سے پتہ نہیں کیا شئیر ہوگیا مجھے نہیں پتہ چلا، کیا تم مجھے بتا سکتے ہو کہ میں نے کیا بھیجا تھا ۔۔؟
جیسے ہی آپ وہ تصویر یا تحریر اس کو واپس بھیجیں گے تو پچھلی تمام چیٹ ڈیلیٹ کرکے آپ کی توہین پر مبنی تصویر و تحریر کے اسکرین شاٹس لے لیے جائیں گے اور پھر آپ کو بلیک میل کیا جائے گا اور ایف آئی اے کی دھمکیاں بھی دیں جائیں گی، اگر آپ بلیک میل ہوگئے تو ٹھیک ورنہ کچھ ادارے کے لوگ بھی اس پوری گیم کاحصہ ہیں جو آپ کے خلاف درخواست موصول ہونے کے بعد قانونی طریقے کا سہارا لیتے ہوئے آپ کو بلیک کریں گے جہاں آپ کو مجبور ہونا پڑے گا۔
یہ ایک نیا طریقہ معاشرے میں تیزی سے پھیل رہا ہے لہذا ایسے کسی بھی حادثے کا شکار ہونے سے پہلے اس سے بچ سکیں کیونکہ توہین مذہب و رسالت کےالزام کے بعدآپ جتنی مرضی معافی مانگیں یہ معاشرہ آپ کو معاف نہیں کرتا۔۔۔!

ڈاکٹر وسیم رضا نقوی
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اسلام آباد

**Alleged R**e Case at Punjab College Ignites Protests Amid Allegations of Cover-Up**Punjab College is facing intense sc...
15/10/2024

**Alleged R**e Case at Punjab College Ignites Protests Amid Allegations of Cover-Up**

Punjab College is facing intense scrutiny after a female student was allegedly r***d by a security guard, igniting massive protests from students demanding justice. Eyewitness accounts reveal that students heard the victim’s screams coming from the basement and later saw the security guard flee the scene. The victim was taken to the hospital by ambulance, but despite these incidents, the college administration continues to deny that anything occurred.

Disturbingly, the father of the victim has recorded a statement asserting that his daughter merely injured her leg, which led to her ICU admission. This raises serious questions: How can a minor leg injury necessitate such intensive care? Observers noted that the father’s face and body language reflected deep disappointment and fear, suggesting he may have been pressured to downplay the incident. Many speculate that the family has been suppressed by powerful individuals seeking to protect the college's reputation.

Adding to the tension, students report that teachers have threatened them with expulsion if they protest or speak out. This climate of intimidation only strengthens the resolve of those who are protesting, as they refuse to stay silent in the face of injustice.

Moreover, it has come to light that the college’s CCTV cameras in the basement, where the incident allegedly took place, have been removed. This raises significant concerns about the college’s integrity and the possibility of a deliberate cover-up.

With eyewitness testimonies, ambulance records, and the mysterious disappearance of crucial evidence, the college's insistence that nothing happened is increasingly difficult to believe. The students are not only rallying for the victim but are also standing against a system that tries to silence them.

This situation illustrates a grim reality: when wealth and power come into play, the truth can easily be manipulated or erased. The ongoing protests are a call to action for transparency, justice, and accountability. The community must unite to ensure that the voices of victims and their families are heard and that those responsible for suppressing the truth are held accountable.

صوبائی وزیر شکیل خان مستعفی۔(شکیل خان کے فیس بک آئی ڈی سے)
16/08/2024

صوبائی وزیر شکیل خان مستعفی۔

(شکیل خان کے فیس بک آئی ڈی سے)

ضلع ملاکنڈ کے عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اس قسم کے اور بہت سے دوسرے قسم کے مشروم ضلع ملاکنڈ کے پہاڑی علاقوں میں کثیر تع...
09/08/2024

ضلع ملاکنڈ کے عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اس قسم کے اور بہت سے دوسرے قسم کے مشروم ضلع ملاکنڈ کے پہاڑی علاقوں میں کثیر تعداد میں پائے جاتے ہیں جو کہ بہت زہریلے ہوتے ہیں۔ ان مشروم کو کھانے کی وجہ سے کئی لوگ بے ہوش ہو کر علاج لے لئے ہسپتال منتقل ہو چکے ہیں۔ لہٰذا عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس سے خود کو محفوظ رکھیں خاص کر اپنے بچوں کو۔
ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ

01/08/2024

انتہائی عاجز اور ملنگ مزاج شخصیت استاد محترم قاری نور اللّٰہ صاحب (سکنہ رنگ محلہ بٹ خیلہ) کے لئے اپکی خدمت میں اپیل کرتا ہوں-
مسجد میں امامت اور دانش پبلک سکول بٹ خیلہ میں تدریس کی مصروفیت سے اپنی غریبی میں گزارہ کرتے تھے۔ بدقسمتی سے پچھلے 6 سال سے گلے کے کینسر کے لاعلاج مرض میں مبتلا ہوا ہے- بیماری اتنی شدت اختیار کرگئی ہے کہ کئی دنوں سے آواز ختم ہوچکا ہے بات بھی نہیں کرسکتا اور خوراک کا جو نالہ ہے اس میں بھی سوراخ ہوگیا ہے 😭 اسی وجہ سے سکول کی ٹیچنگ اور امامت بھی چھوڑ چکے ہیں😭
مہنگائی کے اس دور میں وہ بہت مشکل سے گزارہ کرتا ہے- علاج معاجے کے لئے بھی انکے پاس پیسے نہیں ہوتے- واحد غربت ہی اس کے علاج معالجے میں رکاوٹ ہے-
آپ صاحبان کی خدمت میں عرض ہے کہ بحیثیت مسلمان ان کے ساتھ بھرپور مالی تعاون کریں
آپ احباب کی جتنی بھی امداد کرنے کی استطاعت ہے وہی کریں اپنے امداد کو کم نہ سمجھیں وہ 100 یا 200 روپے کیوں نہ ہو🙏
باقی تمام احباب اخلاص نیت سے یہ پوسٹ صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کریں اور قاری صاحب کو اپنی دعاؤں میں ضرور شامل کریں 🤲🏻
تعاون کرنے کے لئے رابطہ نمبر:
قاری صاحب کا ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر 03455159942
مزید تفصیل کیلئے اس نمبر پر Zia Ullah Besmil 03469317763 سے رابطہ کریں.
بلا اجازت و بلا تفریق آپ سب کے ساتھ ٹیگ کرنے پر معذرت کرتا ہوں 🙏

د بټخېلي د خټکي سره يي تعلق دې .. نن د سحر 9 بجو نه ورک شوي لا تر اوسه  يي پته نه لګي زما تاسو ټولو ملګرو بلخصوص د بټخېل...
26/07/2024

د بټخېلي د خټکي سره يي تعلق دې .. نن د سحر 9 بجو نه ورک شوي لا تر اوسه يي پته نه لګي زما تاسو ټولو ملګرو بلخصوص د بټخېلي ملګرو ته مي خواست دي چي دا پوسټ شعر کړئ... که چاته هم څه معلومات وشو په دي نمبرو رابطه وکړئ مننه...
03424043257
03442038970
03448019976

شھباز حکومت کے ۱۰۰ دن مکمل
16/06/2024

شھباز حکومت کے ۱۰۰ دن مکمل

تکبیرات تشریق
16/06/2024

تکبیرات تشریق

قیوم شاہ کل صبح سے گھر سے لاپتہ ہے  گھر سے ڈاکٹر  کے بہانے نکلا  اب تک گھر نہیں آیا  دماغی توازون ٹیک کاروباری آدمی ہے ا...
02/06/2024

قیوم شاہ کل صبح سے گھر سے لاپتہ ہے گھر سے ڈاکٹر کے بہانے نکلا اب تک گھر نہیں آیا دماغی توازون ٹیک کاروباری آدمی ہے اگر کسی کو نظر آیا تو درجہ ذیل نمر پر رابط کریں۔۔۔03452403922
03431009766
03479884598

Address

Malakand
23020

Telephone

03470094449

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khaas Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khaas Tv:

Share