Buner Talent بونیر ٹیلنٹ

Buner Talent بونیر ٹیلنٹ Like this page

بونیر ناواگئی مندنڑ کے لئے اعزازڈاکٹر رفیق احمد ولد نظیر احمد ساکن ناواگئی مندنڑ نے تائیوان کے یونیورسٹی سے Poultry Nutr...
17/01/2025

بونیر ناواگئی مندنڑ کے لئے اعزاز
ڈاکٹر رفیق احمد ولد نظیر احمد ساکن ناواگئی مندنڑ نے تائیوان کے یونیورسٹی سے Poultry Nutrition میں پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کی۔ڈاکٹر رفیق احمد سی ٹی استاد افتخار احمد اور غفور احمد کے بھائی ہیں۔
Buner Talent بونیر ٹیلنٹ

بونیر ڈاکٹر شوکت حیات خان ولد سراج خان ساکن ناواگئی نے ایف سی پی ایس ارتھوپیڈک(سپیشلائزیشن) کی ڈگری حاصل کی۔ارتھوپیڈک ای...
12/11/2024

بونیر ڈاکٹر شوکت حیات خان ولد سراج خان ساکن ناواگئی نے ایف سی پی ایس ارتھوپیڈک(سپیشلائزیشن) کی ڈگری حاصل کی۔ارتھوپیڈک اینڈ ٹراما سرجن ڈاکٹر شوکت حیات خان ماہر امراض ہڈی،جوڑ،پھٹے،کمر و گردن درد اور عرق النساء میں مبتلا مریضوں کے علاج کے لئے روزانہ صبح سے شام تک شیر شاہ ہسپتال ناواگئی میں موجود ہوتے ہیں۔

بونیر ناواگئی مندنڑ کے لئے اعزازفیصل اقبال ولد کفایت اللہ ساکن ناواگی غلام اسحاق انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی صوابی...
31/08/2024

بونیر ناواگئی مندنڑ کے لئے اعزاز
فیصل اقبال ولد کفایت اللہ ساکن ناواگی غلام اسحاق انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی صوابی میں فیکلٹی آف میکنیکل انجئینرنگ میں لیکچرار بی پی ایس 18 تعینات ہوگئے۔
واضح رہے کہ فیصل اقبال نے بی ایس اور ایم ایس اسی یونیورسٹی سے سکالرشپ پر کی تھی۔

بونیر ناوہ گئے کیلئے بڑا اعزازمنیب اللہ ولد مستحب گل ایس پی آی ٹی  اور  شاہین گل  کے بتیجھے نے کرغزستان سے ایم بی بی ایس...
30/06/2024

بونیر ناوہ گئے کیلئے بڑا اعزاز
منیب اللہ ولد مستحب گل ایس پی آی ٹی اور شاہین گل کے بتیجھے نے کرغزستان سے ایم بی بی ایس کی ڈگری نمایاں پوزیشن سےمکمل کی جو کہ علاقہ ناوہ گئی کیلئے بہت بڑا اعزاز ہے ۔۔ امید ہے کہ موصوف اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قابلیت کو بروئے کار لاتے ہوئے بلا تفریق عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنا ئیں گے۔
Buner Talent بونیر ٹیلنٹ

طالب علم کا اعزازسلیمان خان ولد عبیداللہ وردگ اور  عمران اللہ وردگ کے بتیجھے نے کرغزستان سے گولڈ میڈل لیکر ایم بی بی ایس...
30/06/2024

طالب علم کا اعزاز
سلیمان خان ولد عبیداللہ وردگ اور عمران اللہ وردگ کے بتیجھے نے کرغزستان سے گولڈ میڈل لیکر ایم بی بی ایس کی ڈگری نمایاں پوزیشن سےمکمل کی جو کہ علاقہ بازارگی کیلئے کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے ۔۔ امید ہے کہ موصوف اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قابلیت کو بروئے کار لاتے ہوئے بلا تفریق عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنا ئیں گے۔
Buner Talent بونیر ٹیلنٹ

بونیر گاوں آ مازوکوٹو ناوہ گئی کے لئے اعزازڈاکٹر خادم حسین ولد سید رحمان ساکن آمازوکوٹو نے Asian Medical  University Bis...
30/06/2024

بونیر گاوں آ مازوکوٹو ناوہ گئی کے لئے اعزاز
ڈاکٹر خادم حسین ولد سید رحمان ساکن آمازوکوٹو نے Asian Medical University Bishkek kyrgyhazstan سے ایم ڈی (ایم بی بی ایس) کی ڈگری مکمل کرلئ۔ڈاکٹر خادم حسین نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالیٰ کی رحمت،والدین کی دعائیں، بڑے بھائی عمران خان کی بھرپور تعاون ،اساتذہ اور اپنی محنت کا نتیجہ قرار دے دیا۔

Address

Malakand

Telephone

+923450909289

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buner Talent بونیر ٹیلنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Buner Talent بونیر ٹیلنٹ:

Share