Malakand News

Malakand News It is to update people in general about local, national and international news & photos. Please like

20/11/2024
مہربانی کر کے شیئر کریں۔
23/10/2024

مہربانی کر کے شیئر کریں۔

صوبائی وزیر سی اینڈ ڈبلیو شکیل احمد خان نے ملاکنڈ لیویز کے بہادر سپاہی قیصر خان کی عیادت کی ۔
19/05/2024

صوبائی وزیر سی اینڈ ڈبلیو شکیل احمد خان نے ملاکنڈ لیویز کے بہادر سپاہی قیصر خان کی عیادت کی ۔

تحصیل چئیرمین ناصر علی ملاکنڈ لیویز کے بہادر سپاہی قیصر خان کی عیادت کی .
18/05/2024

تحصیل چئیرمین ناصر علی ملاکنڈ لیویز کے بہادر سپاہی قیصر خان کی عیادت کی .

ملاکنڈ لیویز کا بہادر سپاہی قیصر خان کو سلام پیش کرتے ہیں ۔
18/05/2024

ملاکنڈ لیویز کا بہادر سپاہی قیصر خان کو سلام پیش کرتے ہیں ۔

15/05/2024

بٹ خیلہ بازار میں چوکیدار وقاص ولد سرفراز نے مبینہ طور پر خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔ لیویز ذرائع .

ہلال ولد شاھد خان ساکن بالا بٹ خیلہ صبح سے لاپتہ ہے جو پرائمری سکول بالا بٹ خیلہ کے جماعت چھارم کا طالب علم ہے بچے کو اپ...
06/05/2024

ہلال ولد شاھد خان ساکن بالا بٹ خیلہ صبح سے لاپتہ ہے جو پرائمری سکول بالا بٹ خیلہ کے جماعت چھارم کا طالب علم ہے
بچے کو اپنے والدین تک پہنچانے میں مدد کریں ملنے کی صورت میں ذیل نمبر پر رابطہ کریں
03422636242
فضل عزیز

05/05/2024

برکت والے نوٹ تھے یار یہ بھی کیا وقت تھا 😞😞 ایک کمانے والا اور 10 کھانے والے ہوتے تھے آج 10 کمانے والے بھی ہوں تو نہ پوری پڑتی ہے اور نہ برکت ہے اب پہلے جیسی ۔۔کس کس کو یاد آتا ہے یہ وقت ۔۔۔copy

چار سالہ حفصہ گل اور اس کی ماں لاپتہ ہے۔گھرپرماتم برپا۔لیویزتھانہ درگٸ میں رپورٹ درج۔ریسکیو 1122 کانہروں اور پہاڑوں میں ...
02/05/2024

چار سالہ حفصہ گل اور اس کی ماں لاپتہ ہے۔گھرپرماتم برپا۔لیویزتھانہ درگٸ میں رپورٹ درج۔ریسکیو 1122 کانہروں اور پہاڑوں میں بھرپور کھوج لگانے کی کوشش۔تاحال ورثاء غم سے نڈھال۔ ملنے پرفوری اطلاع کی ہمدردانہ اپیل۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ چار سالہ معصوم حفصہ گل کی والد اور مسماة (ک) کی شوہر شیرباز خان سکنہ قالدرہ تحصیل درگٸ ضلع ملاکنڈ نے تفصیلات سے اگاہ کرتے ہوٸے بتایا کہ میرے گھروالی اپنے میکے جبہ درگٸ گٸی ہوٸی تھی کہ چند دن پہلے شام کے وقت میرے بیٹی حفصہ گل کی لاپتگی پرجب سارے گھر والے ادھر ادھر بھاگتے ہوٸے ڈھونڈنے لگے تو اسی اثناء میں حفصہ گل کی ماں جس کا مسلسل دماغی علاج ہوتاآرہاہے کوخبر ملتے ہی اپنی بیٹی کوڈھونڈنے نکل پڑی۔ ایک طرف بیٹی گم ہوگٸی توساتھ ہی بیوی بھی کہیں لاپتہ ہوگٸی۔ تلاش بسیار کے بعد تھانہ درگٸ میں رپورٹ درج کی۔ ریسکیو1122 درگٸ نے لاپتہ افراد کے بارے میں نہروں اور پہاڑوں میں سرچنگ کی تاہم تاحال کامیابی نہ ہوسکی۔ شیرباز خان نے تمام عوام سے اپیل کی کہ حفصہ گل اور اس کی ماں کے بارے میں اگر کسی کو کچھ معلوم ہوسکے یا پتہ چل جاٸے تو لیویز تھانہ درگٸ۔یا نزدیکی پولیس سٹیشن اور یا موباٸیل نمبر 03349318634پر رابطہ کریں۔
Copy

Address

Malakand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malakand News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malakand News:

Share