
24/06/2023
بیبیوڑ کے مقام پر پیش آنے والے واقعہ جو کہ 10 سال کا بچہ دریا میں نہاتے ہوٸے ڈوب چکے تھے الخدمت فاونڈیشن تحصیل واڑی کے رضاکاروں کی دوسری روز بھی سرچ آپریشن جاری لاش نہ مل سکا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوٸے الخدمت ڈیزاسٹر منیجمنٹ دیربالا فرمان اللہ اور منتخب یوتھ چیرمین حنیف اللہ نے ضلعی انتظامیہ سے دریاٸے پنجکوڑہ میں نہانے پر دفعہ 144 لگانے کا مطالبہ کر دیا