Noha Khuwan Syed Waseem Abbas Bukhari

Noha Khuwan Syed Waseem Abbas Bukhari سلام یاحسین ع

14/06/2025

کرم خدا کا مقدر میں یہ امیری ہے

فخر کی بات ہے شجرہ میرا غدیری ہے

‏خوشی کے دن بہت سے ہیں غدیر پِھر غدیر ہے ❤️
14/06/2025

‏خوشی کے دن بہت سے ہیں غدیر پِھر غدیر ہے ❤️

14/06/2025

‏کہا غدیر پہ خالق نے مُصطفیٰۖ سے کہ ہم

علی ع کے ذکر پہ نعمت تمام کرتے ہیں❤️

14/06/2025

‏خُوشبُو ہے چار سُو عیدِ غدیر کی ❤️

11/06/2025

اے خاکِ مدینہ تیری گلیوں میں ابھی تک
ہم بنتِ پیغمبر کی لحد ڈھونڈ رہے ہیں

12 ذی الحجہ شھادت طفلانِ مُسلم۴جناب محمد۴ و جناب ابراہیم۴ ابن جناب حضرت مسلم بن عقيل سفیرِحسین علیہ السلام پر تمام مومنی...
09/06/2025

12 ذی الحجہ شھادت طفلانِ مُسلم۴جناب محمد۴ و جناب ابراہیم۴ ابن جناب حضرت مسلم بن عقيل سفیرِحسین علیہ السلام پر تمام مومنین و مومنات بالخصوص حُجتِ خدا امامِ زمانہ قائم آلِ محمد (عج) کی بارگاہِ اقدس میں تعزیت پیش کرتا ہُوں

09/06/2025

‏باہوں میں باہیں ڈال کے لاشیں لِپٹ گئیں

مر کے جُدا نہ ہو سکے مُسلم کے دونوں لعل

09/06/2025

‏اک حشر بپا ہوگیا خنجر کے چلے پر

بھائی نے گلا رکھ دیا بھائی کے گلے پر

شہادت محمدؑ و ابراھیمؑ

تُجھ سے وعدہ ہے مُسلِمؑ کے یہ جہاں سارا تُجھے امیر کہے گا مجھے غریب حسینؑشہادت جناب امیر مُسلِمؑ ابن عقیلؑ سفیرِ ابا عبد...
06/06/2025

تُجھ سے وعدہ ہے مُسلِمؑ کے یہ جہاں سارا
تُجھے امیر کہے گا مجھے غریب حسینؑ

شہادت جناب امیر مُسلِمؑ ابن عقیلؑ سفیرِ ابا عبدالله الحسینؑ

‏السّلام علیک یا سفِیر الحسین ع مُسلم بن عقیل عشہادت مسلم بن عقیلؑ
06/06/2025

‏السّلام علیک یا سفِیر الحسین ع مُسلم بن عقیل ع

شہادت مسلم بن عقیلؑ

05/06/2025

‏میں حج کے موقع پر خانہ کعبہ کو چھوڑ کر جارہا ہوں کیونکہ میں ایسے لوگوں کو دیکھ رہا ہوں جو حاکمِ شام کی طرف سے اپنے احراموں میں تلواریں چھپائےجوق در جوق مکہ آرہے ہیں واللہ میں حسینؑ اپنے قتل سے نہیں ڈرتا مگر اس لئے جارہا ہوں کہ بیت اللہ میں میرے قتل سے خدا کے گھر کی حرمت پامال ہوگی

05/06/2025

‏سلام ہو اس مظلوم پر، جس نے حُرمتِ کعبہ کی خاطر حج کو عُمرے میں تبدیل کر دیا.

روانگی امام حسین علیہ السلام

Address

Malakwal

Telephone

+923456512462

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noha Khuwan Syed Waseem Abbas Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category