Malakwal News

Malakwal News ملکوال نیوز روزنامہ اخبار ، جو شہر ملکوال سے شائع ہوتا

11/01/2023

مطلبی ھوتاھوں توضمیردیتاہےطعنے۔
مخلص ھوتاھوں توزمانہ جینےنہیں دیتا۔

10/01/2023
25/08/2022

منڈی بہاولدین:: سہانے مستقبل کا خواب سجائے یورپ جانے والے ایک ہی گھر کے تین نوجوان سمیت 17کے قریب نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، گھروں میں کہرام مچ گیا

منڈی بہاولدین: کے نواحی علاقہے باہووال ٫بھکی شریف چھموں' و دیگر علاقوں کے رہائشی 6نوجوانوں سمیت 17 نوجوان عرصہ ڈیڑھ سال پہلے گھر سے اٹلی جانے کے لئے روانہ ہوئے۔ 21 سالہ حسن عمران، 18 سالہ کنول مختار، 17 سالہ کیون علی تینوں چچا زاد بھائی تھے۔چمھوں کے 18سالہ ابرار حسین گوندل قاسم جاوید بھکی سمیت 17 نوجوان کیون علی کے والد ظفر اقبال کے اور ابرار حسین گوندل کے بھائی خرم شہزاد گوندل ایڈووکیٹ کے مطابق ایجنٹ نے اٹلی بھیجنے کیلئے 20 لاکھ روپے فی کس وصول کئے مگر ان کے بچوں کو غیرقانونی طریقے سے لے جانے کی کوشش میں کشتی کے ڈوب جانے سے بچوں کی موت ہو گئی جسے ڈیڑھ سال تک مخفی رکھا گیا۔ بچوں کے والدین غم سے نڈھال ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ منڈی بہائوالدین کے بیسیوں نوجوان پہلے بھی ان ایجنٹوں کے جھانسہ میں آ کر زندگی کی بازی ہار بیٹھے ہیں مگر متعلقہ حکام ان کو نکیل ڈالنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں۔ انہوں نے وزیراعظم پاکستان سے اپیل کی ہے کہ ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ کسی کا لخت جگر بے موت نہ مارا جائے۔

گوجرنوالہ بورڈ نے میٹرک پارٹ-2 کا مطالعہ پاکستان کا پرچہ ملتوی کر دیا ہے جوکہ 25 مئی کو ہونا تھا پرچے کی اگلی تاریخ کا ا...
24/05/2022

گوجرنوالہ بورڈ نے میٹرک پارٹ-2 کا مطالعہ پاکستان کا پرچہ ملتوی کر دیا ہے جوکہ 25 مئی کو ہونا تھا پرچے کی اگلی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

07/03/2022

منڈی بہاؤالدین ڈپٹی کمشنر محمد شاہد کی ہدایت پر محکمہ ہیلتھ نے پو لیو مہم پر دیے چاہنے والا ہدف جس میں 2اکھ32ہزار 73 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے جانتے تھے مکمل کر لیا رپورٹ شاہد محمود عاطف ڈسٹرکٹ انچارج 92نیوز میڈیا گروپ منڈی بہاؤالدین 03454754114

18/02/2022

وزیراعظم عمران خان عوامی رابطہ مہم کے سلسلہ میں آج پہلا پاور شو منڈی بہاءالدین میں کریں گے وزیراعظم آج دن دو بجے قائد اعظم گراؤنڈ منڈی بہاءالدین میں جلسہ عام سے خطاب اور 30 ارب روپے مالیت کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے رپورٹ شاہد محمود عاطف ڈسٹرکٹ انچارج 92 نینو میڈیا گروپ منڈی بہاؤالدین

03454754114

17/02/2022

منڈی بہاؤالدین وزیراعظم پاکستان عمران خان کل 18فروی کو منڈی بہاؤالدین کا دورہ کریں گے اس موقع پر 30 ارب سے زائد پیکج کا اعلان بھی کریں گے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد شاہد نے 18فروی کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا رپورٹ شاہد محمود عاطف ڈسٹرکٹ انچارج 92نیوز میڈیا گروپ منڈی بہاؤالدین 03454754114

07/02/2022

منڈی بہاوالدین گورنمنٹ میونسپل ماڈل ہائی اسکول میں کورونا کیسز کا انکشاف منڈی بہاءالدین صوبائی سیکرٹری ہیلتھ پنجاب ڈپٹی کمشنر محمد شاہد نے صورتحال کا نوٹس لے لیا منڈی بہاءالدین سی او ہیلتھ ڈاکٹر محمد الیاس نے پانچ روز کیلئے سکول سیل کر دیا رپورٹ شاہد محمود عاطف ڈسٹرکٹ انچارج 92نیوز منڈی بہاؤالدین
03454754114

17/01/2022

منڈی بہاوالدین کھاد نایاب ڈپٹی کمیشنر محمد شاہد ان ایکشن رپورٹ شاہد محمود عاطف ڈسٹرکٹ انچارج 92 نیوز میڈیا گروپ منڈی بہاوالدین03454754114

05/01/2022
03/01/2022

منڈی بہاولدین اور گردونواح میں مہنگائی سر چڑھ کر بولنے لگی ہے اشیاء خوردونوش کی خریداری سے عام عوام قاصر ہیں پرائیس کنٹرول افسران غیر فعال رپورٹ شاہد محمود عاطف ڈسٹرکٹ انچارج 92 نیوز میڈیا گروپ منڈی بہاولدین 03454754114

21/12/2021

پرائس کنٹرول افسران کی نااہلی کی وجہ سے منڈی بہاولدین شیراور گردونواح میں دودھ اور دھی کے ریٹ بڑھ گئے رپورٹ شاہد محمود عاطف ڈسٹرکٹ انچارج 92 نیوز میڈیا گروپ منڈی بہاولدین 03454754114

16 دسمبر روزنامہ ملکوال نیوز
16/12/2021

16 دسمبر روزنامہ ملکوال نیوز

15/12/2021

منڈی بہاولدین میں پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر منڈی بہاولدین ڈاکٹر احسان الحق سی ای اوڈاکٹر محمد الیاس گوندل نے چلڈرن ہسپتال میں بچوں کو قطروے پل آکر مہم کا آغاز کیا رپورٹ شاہد محمود عاطف ڈسٹرکٹ انچارج 92 نیوز میڈیا گروپ منڈی بہاولدین 03454754114

10/12/2021

منڈی بہاولدین ضلح بھر میں بھٹہ خثت اور باقیات جلانے سے اٹھنے والا دھواں سموگ کا سبب بن گیا انتظامیہ کے آڈر ہوا میں اڑا دئے رپورٹ شاہد محمود عاطف ڈسٹرکٹ انچارج 92 نیوزمیڈیا گروپ منڈی بہاولدین 03454754114

10/12/2021

منڈی بہاولدین مسیحی نوجوان موٹر سائیکل سواروں کے تشدد سے جاں بحق لواحقین کا احتجاج رپورٹ شاہد محمود عاطف ڈسٹرکٹ انچارج 92 نیوز منڈی بہاولدین 03454754114

10/12/2021

منڈی بہاولدین اور۔ گردونواح میں گیس پریشر اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان لکڑی اور ایل پی جی کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگیں رپورٹ شاہد محمود عاطف ڈسٹرکٹ انچارج 92نیوز میڈیا گروپ منڈی بہاولدین 03454754114

Address

Malakwal
505400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malakwal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share