Malakwal ملکوال

Malakwal ملکوال All about M A L A K W A L

20/07/2025

یہ دور بھی آنا تھا ٹیلی نار سم بیچنے کے لیے پھیری لگائی جا رہی ھے



ملکوال نہر     #ملکوال
19/07/2025

ملکوال نہر



#ملکوال

منڈی بہاؤالدین کے پازیٹیو پہلودریائے جہلم کے کنارے پر ایک ڈیرا منظور ولد صالح (ہریا گاؤں تحصیل ملکوال منڈی بہاوالدین )اس...
18/07/2025

منڈی بہاؤالدین کے پازیٹیو پہلو
دریائے جہلم کے کنارے پر ایک ڈیرا منظور ولد صالح (ہریا گاؤں تحصیل ملکوال منڈی بہاوالدین )اس کے ڈیرے پر یہ بھینس دریا جہلم میں ائی ہے یا ارد گرد کی ہے کیا پتا دوسرے اضلاع سے آئی ھو - وہ برائے مہربانی وہ اپنی لے جائے اور اس پوسٹ کو شیئر کریں زیادہ سے زیادہ جس کسی کی بھی ہو اس کو مل جائے - دریائے جہلم کے کنارے پر یہ ڈیرہ ہے پتا نہیں کتنے پریشان ھو گے اس کے مالک شکریہ

03496051032

ملکوال سے تعلق رکھنے والی 1952 کی ایک تاریخی دستاویز۔ Courtesy. Mbdinnews
18/07/2025

ملکوال سے تعلق رکھنے والی 1952 کی ایک تاریخی دستاویز۔

Courtesy. Mbdinnews

Village beauty 😍
18/07/2025

Village beauty 😍

16/07/2025

الحمدللہ بارش رک گئی
#ملکوال

پرانا بازار نزد رانا چوک ملکوال
16/07/2025

پرانا بازار نزد رانا چوک ملکوال

ملکوال اور گردونواح میں صبح 4 بجے سے موسلادھار بارش جاری
16/07/2025

ملکوال اور گردونواح میں صبح 4 بجے سے موسلادھار
بارش جاری


Address

Malakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malakwal ملکوال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share