Malir Waly ملیر والے

Malir Waly ملیر والے Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malir Waly ملیر والے, Digital creator, Malir.

06/07/2025

🚩 10 محرم الحرام🚩
کا جلوس ملیر سٹی پہنچ گیا ہے۔

03/07/2025

شہر کراچی کے خوبصورت مناظر

03/07/2025

ملیر کے خوبصورت مناظر

ملیر کے علاقے ابراہیم حیدری، نیو آبادی، لیبر کالونی میں 6 سالہ معزور بچی سے مبینہ زیادتی، ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ...
02/07/2025

ملیر کے علاقے ابراہیم حیدری، نیو آبادی، لیبر کالونی میں 6 سالہ معزور بچی سے مبینہ زیادتی، ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، اپنے پیارے بچوں کا خیال رکھیں، شکریہ

29/06/2025

3rd Muharram 1447, 29th June 2025
Maulana Syed Ali Raza Rizvi doing khitabat at Imambargah Darbar e Hussaini, Malir in Karachi.

28/06/2025

ملیر ہالٹ پر بارش کا پانی ہی پانی

25/06/2025

آج شہر کراچی کا موسم بڑا پیارا ہے، گہرے بادل اور بارش کی ہلکی پھوار ماشاءاللہ ❤️

25/06/2025

رات کو کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب ایک شہری سڑک عبور کررہا تھا کہ تیز رفتار ٹرک نے راہگیر کو ٹکر مار کر جاں بحق کردیا، شہری کی ابھی تک شناخت نہیں ہوپائی ہے۔

ملیر کے علاقے مانسہرہ کالونی کے رہائشی الیاس کی 2 بیٹیاں گزشتہ 4 روز سے گھر کے سامنے سے لاپتہ ہیں،نایاب بتول - عمر 11 سا...
23/06/2025

ملیر کے علاقے مانسہرہ کالونی کے رہائشی الیاس کی 2 بیٹیاں گزشتہ 4 روز سے گھر کے سامنے سے لاپتہ ہیں،
نایاب بتول - عمر 11 سال۔
انم بتول - عمر 9 سال۔
ایف آئی آر شرافی تھانے میں درج کر لی گئی ہے، اگر کسی نے دیکھا ہو تو پلیزقریبی تھانے یا 15 پر فوری اطلاع دیں شکریہ۔
الیاس رابطہ نمبر 031326307880

آج شام سے ملیر کھوکھراپار نمبر 3 سے ایک بچہ 12 سال کا اور دوسرا 10 سال کی بچی لاپتہ ہوگئے ہیں ماں باپ بہت پریشان ہیں اگر...
21/06/2025

آج شام سے ملیر کھوکھراپار نمبر 3 سے ایک بچہ 12 سال کا اور دوسرا 10 سال کی بچی لاپتہ ہوگئے ہیں ماں باپ بہت پریشان ہیں اگر کسی نے دیکھا ہو تو فوری پولیس یا اس نمبر پر اطلاع دیں شکریہ۔
03122435550

21/06/2025

آج صبح 4:18 منٹ پر ملیر درخشاں سوسائٹی میں یہ پوڈری کے الیکٹرک کے پول سے اسٹریٹ لائٹ باآسانی اتار لی اور ایک دن پہلے کے الیکٹرک کا میٹر اور وائر کاٹ کر لے کر گیا ہے اور پول کی ارتھنگ وائر بھی کاٹ کر لے کر چلا گیا ہے۔

21/06/2025

ملیر کالابورڈ اور ملیر ہالٹ کے اطراف ہلکی بونداباندی موسم خوشگوار اللہ رب العزت خیروبرکت ورحمت کی بارش عطاء فرمائے
آمین ثم آمین

Address

Malir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malir Waly ملیر والے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share