10/11/2025
تاحیات استثنیٰ دینا نہ صرف شرعی اصولِ عدل و مساوات کی صریح خلاف ورزی ہے بلکہ جمہوری اور آئینی نظام کی روح کے بھی منافی ہے۔
اسلامی تعلیمات کے مطابق کوئی بھی شخص، خواہ وہ کتنا ہی اعلیٰ عہدے پر فائز ہو، قانون سے بالاتر نہیں ہوسکتا۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: “اگر فاطمہ بنتِ محمد بھی چوری کرے تو میں اس کے ہاتھ کاٹوں گا”