Talk With Adnan

Talk With Adnan پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر سیل شروع ہے

جب رزق اوربھوک اللہ دیتاہے۔جب عزت اورذلت للہ دیتاہے جب زندگی اورموت اللہ دیتاہے جب دکھ اورسکھ اللہ دیتاہے جب بیماری اورشفااللہ دیتاہے تو ۔۔۔(ڈر کس چیز کا ہے بھاٸی

30/05/2026
29/05/2026

🚨 ماموں کانجن کی سیم نہر شہریوں کیلئے وبالِ جان بن گئی

سیم نہر سے اٹھنے والی بدبو، گندا پانی اور پھیلتی بیماریاں شہریوں کیلئے بڑا خطرہ بن چکی ہیں۔
دوسری جانب نہر پر موجود پل بھی خستہ حالی کا شکار ہے اور کسی بھی وقت بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے۔

اس 7 منٹ کی خصوصی رپورٹ میں ہم نے موقع پر جا کر اصل صورتحال دکھائی، شہریوں کے انٹرویوز کیے اور عوامی مشکلات کو سامنے لانے کی کوشش کی۔

📹 مکمل ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں
📢 اور اس آواز کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ متعلقہ حکام فوری نوٹس لیں۔

🎤 رپورٹ: Talk with Adnan
📰 پلیٹ فارم: Farz News








ماموں کانجن سیم نہر کے پل کی خستہ حالت کسی بھی وقت بڑے حادثے کا شکار بن سکتی ہے،وڈیو دیکھیں اور چینل کو سبسکرائب ضرور کر...
29/05/2026

ماموں کانجن سیم نہر کے پل کی خستہ حالت کسی بھی وقت بڑے حادثے کا شکار بن سکتی ہے،وڈیو دیکھیں اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں تاکہ آئندہ ہر وڈیو کا نوٹیفکیشن اپکو مل سکے

ماموں کانجن میں سیم نہر کے قریب موجود پل خستہ حالی کا شکار ہوچکا ہے...

29/05/2026

ماموں کانجن میں سیم نہر کے قریب موجود پل خستہ حالی کا شکار ہوچکا ہے...

26/05/2026

آپ سب کو میری طرف سے اور میری پوری ٹیم کی طرف سے بہت بہت عید مبارک ہو

18/05/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

18/05/2026

ماموں کانجن میں تھانہ ماموں کانجن کے ایس ایچ او طارق محمود وہرہ اور میڈیا پریس کلب رجسٹرڈ ماموں کانجن کے نمائندوں کے درمیان اہم مشترکہ ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں علاقے میں امن و امان کی صورتحال، جرائم کی روک تھام اور منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ایس ایچ او نے کہا کہ صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہیں اور ان کے تعاون سے جرائم کے خاتمے میں مدد مل سکتی ہے۔
اس موقع پر مشترکہ طور پر ماموں کانجن کو کرائم فری بنانے اور عوامی مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کرنے کا عزم کیا گیا۔
میڈیا نمائندگان نے پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔

شعبہ سنگنگ میںاچھی کارکردگی پر عائشہ عامر ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو ۔اینکر پرسن کو اچھی کارکردگی دکھانے پر نقدی انعام دے رہ...
17/05/2026

شعبہ سنگنگ میں
اچھی کارکردگی پر عائشہ عامر ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو ۔اینکر
پرسن کو اچھی کارکردگی دکھانے پر نقدی انعام دے رہے ہیں

Address

Mamu Kanjan
38000

Telephone

+923354656451

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talk With Adnan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Talk With Adnan:

Shortcuts

Share