Meer saqlain Raza

Meer saqlain Raza رہتا ہوں عادتاً شریفوں کی طرح!!!!!!
جو الجھ بیٹھوں تو اپنی بھی نہ سنوں🤘🏻🔥

19/05/2025

بلوچستان کوئٹہ میں مسلح افراد نے سریاب روڈ پر حجام

کی دوکان پر فائرنگ کر کے ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو قتل کر دیا

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
19/05/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

بہاولپور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری فوروال ہاکی اسٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں
13/01/2024

بہاولپور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری فوروال ہاکی اسٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں

02/08/2023

قلم پکڑو یا پھر مائیک پکڑو پر ایک بات یاد رکھو
سچ کو سچ اور حق کو حق کہنے کی طاقت رکھو 🎤🇵🇰🖤

وزیر خارجہ چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک ایسے ملک ہندوستان میں  30 گھنٹے گزارے جہاں  وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے سر...
06/05/2023

وزیر خارجہ چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے
ایک ایسے ملک ہندوستان میں 30 گھنٹے گزارے جہاں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے سر کی قیمت مقرر کی گئی تھی اور ان کو لائف تھرٹ تھا اور بی جے پی کے انتہا پسند چیرمین بلاول بھٹو زرداری کے اقوام متحدہ کی تقریر اور کشمیر کے سلسلے میں دو ٹوک موقف کی وجہ سے سراپا احتجاج تھے ۔۔
چیرمین بلاول بھٹو زرداری
پاکستان کی جرات مندانہ سفارت کاری اور کانفرنس میں ہندوستان کے وزیر خارجہ کو جس طرح آڑے ہاتھوں لیا اور منہ توڑ جواب دیا اس سے شنگھائی تعاون تنظیم کے شرکا اور دنیا کے سامنے انتہائی مہارت سے اہم ایشو پہ قومی بیانہ کا دفاع کیا۔ ہندوستان اور دنیا کے تمام ٹی وی چینلز اور پرنٹ میڈیا نے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھرپور طریقے سے کوریج دی ، بھارت میں بیٹھ کر کشمیر میں بھارتی اقدامات اور ہندوستان کی انتہا پسندی اور دہشت گردی کی مذمت کی یہ صرف کوئی بھٹو ہی کر سکتا تھا، کل بوشن یادوو انڈین نیوی کمانڈر کا حوالہ دیا اور پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف دنیا میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں جس کو دنیا تسلیم کرتی ہے۔
دوسری طرف افسوس کہ پاکستان میں وہ لوگ جو بھارتی وزیراعظم کے الیکشن میں جیتنے کی دعائیں ماگنے والے، منتخب ہونے پر مبارکباد دینے والے، ٹیلیفون پر رابطہ کی ناکام کوشش کرنے والے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کے یوتھیے بھی بی جے پی کے انتہا پسندوں کی زبان بول رہے ہیں، سیاست میں اس قدر گر جانا کہ اپنے ملک کے خلاف بھارتی زبان استعمال کرنا افسوس ناک ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے
پس منظر اور پیش منظر میں ہندوستان کی بوکھلاہٹ پی ٹی آئی کے یوتھیوں کا ایک پیج پر ہونا باعث شرم ہے اور دوسری طرف گوا ، بھارت میں پیش ہونے والے حالات پر پوری دنیا چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی تعریف کر رہی ہے ۔


07/03/2023
22/02/2023

شرم کرو حیا کرو عبدالرحمن کو گرفتار کرو
ٹرینڈ چلاو ہمت کرو سب

Address

Mana Ahmadani

Telephone

+923316921212

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meer saqlain Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meer saqlain Raza:

Share