
13/08/2024
ارشد ندیم کو خصوصی طیارے سے اسلام آباد لایا گیا ہے۔ارشد ندیم کو خصوصی پروٹو کول دیا جا رہا ہے۔
یوم آزادی پر ارشد ندیم وزیراعظم کے ہمراہ پرچم کشائی کی تقریب میں شریک ہوں گے۔
وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ۔
اولمپکس میں کامیابی کیلئے بہت محنت کی ہے۔اللہ تعالیٰ نے ہمیں گولڈ میڈل سے نوازا۔والدین اور پوری قوم کا شکریہ ادا کرتاہوں۔
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب نے حوصلہ افزائی کی ہے۔میری کامیابی میں میرے کوچ کا بھی اہم کردار ہے۔
آئندہ بھی ملک کا نام روشن کرنے کیلئےمزید محنت کرتا رہوں گا قومی ہیرو ارشد ندیم کی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کے ساتھ اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو